عمار بھائی اجازت ہو تو یہ چھ کے چھ حروف کا بوجھ اتار پھینکوںاردو میں چار حرف!
انگریزی میں دو لفظ!
ہاہاہا... نہیں، مراسلہ رپورٹ ہوجائے گاعمار بھائی اجازت ہو تو یہ چھ کے چھ حروف کا بوجھ اتار پھینکوں
کہا تھا نہ کہ بڑے بڑے طرم خان بھائی کے پاؤں دابنے آئیں گے. ایچ اے خان صاحب کہاں ہیں اب؟ن لیگ نے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کر کے بہت اچھا کیا - ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے اور محب وطن پارٹی ہے، یہ اتحاد ملک کے وسیح تر مفاد میں ہے -
میں نے بہت پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ نے خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف کو حکومت دی ہی اسی لیے ہے تا کہ تحریک انصاف یہاں فیل ہو - عمران کو کہ یہ بات بہت دیر سے سمجھ آئی ہے - ابھی بھی میں کہتا ہوں کہ الله کرے میرے اندازے غلط ثابت ہوں لیکن تحریک انصاف خیبر پختوں خواہ میں ڈلیور نہیں کر سکے گی -
(حسن نثار)
کہا تھا نہ کہ بڑے بڑے طرم خان بھائی کے پاؤں دابنے آئیں گے. ایچ اے خان صاحب کہاں ہیں اب؟
تحریک انصاف نے تو آتے ہی پشاور میں بھتہ خوری شروع کروادی. اگر ان کی حکومت بنتی تو پورے پاکستان میں بھتہ خوری شروع ہو جاتی.
نواز الطاف بھائی بھائی
ضیا الحق کی روح کو سکون ملا ہو گا
محترم .... نواز شریف کن لوگوں کے قصیدے پڑھا کرتے تھے ذرا یہ بھی بتا دیں .آپ کی قیادت اب حکومت، ایجنسیوں اور غیر ملکی حکومت و ایجنسیوں کے ہاتھوں غلام بن گئی ہے۔
آپ لوگ دن رات نواز کو گالیاں نکالتے تھے اور اج بغیر کسی شرط کے بے دام غلام بن گئے ہیں
آپ کی قیادت اب حکومت، ایجنسیوں اور غیر ملکی حکومت و ایجنسیوں کے ہاتھوں غلام بن گئی ہے۔
آپ لوگ دن رات نواز کو گالیاں نکالتے تھے اور اج بغیر کسی شرط کے بے دام غلام بن گئے ہیں
یہ منطقی نتجیہ ہے۔
سانپ تو عمران کی چھاتی پر لوٹ گئے ہیں