ایم کیو ایم اور وینا ملک

شمشاد

لائبریرین
تو آپ مانتے ہیں کہ احمد خان اور شاہنواز ایک ہی آئی ڈی کے دو مختلف نام ہیں۔
 
میں ایک اور فورم پر بھی ہوں اور اس فورم پر تقریبا ۲۰۰۰ سے زائد ممبر آن لائن ہوتے ہیں ان کے میگزین نے مجھے ادارت سونپی ہت اپنے میگزین کی پورے اختیارات کے ساتھ اور میں آپ لوگوں سے بھی امید کرتا ہواں کہ مجھے بھی فعال کردیں گے پرانی آئی ڈی کے ساتھ
 
جناب احمد خان صاحب! آپ جتنے بھی نام تبدیل کر لیں، یہ سافٹوئیر خود بخود آپ کو بین کر دے گا۔ جب آپ کے ایک اکاؤنٹ کو بین کر دیا گیا تو بلا وجہ بار بار چور دروازوں سے محفل میں گھسنے کی کوشش کرنا اپنے آپ میں ایک اخلاقی جرم ہے۔ اس طرح آپ اپنی امیج مزید خراب کر رہے ہیں۔ آپ کو محفل سے استفادہ کرنا ہے تو بلا تکلف مہمان صارف کے طور پر اس کو استعمال کیجئے لیکن محفل آپ کے پیغامات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے بڑھ کر اور خوشی کی کیا بات ہو سکتی ہے کہ آپ کو میگزین کی ادارت ملی ہے اور وہ بھی پورے اختیارات کے ساتھ، پھر تو آپ ادھر آنے کی فرصت ہی نہیں ہونی چاہیے۔
 
Top