ایم کیو ایم اور وینا ملک

سید زبیر

محفلین
بہت ہے جی۔ مندرجہ بالا تصویر کے پرنٹ نکلوا کر رکھ لیں، بچوں کو ڈرانے کے کام آئیں گے۔
شمشاد بھائی آپ نے ظاہری حسن کے دھاگے کی بات کی رات ہی ایک اور حسین چہرے جناب رحمٰن ملک نے بھی وینا ملک کو پاکستان میں قوم کے پیسوں سے ہر قسم کی سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کردی اللہ وہ آءیں تو سہی !:notworthy:
 
Top