ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب ، اپنی زبان و بیان پر غور فرمائیے۔ آپ بار بار اشتعال انگیزی نہ کریں ، ایسی صورت میں آپ کو باقاعدہ وارننگ جاری کی جا سکتی ہے۔
دیگر اراکین بھی تحمل کا مظاہرہ فرمائیں اور اگر ایک رکن تلخ ہوتا ہے تو اسے دوستانہ روئیے سے سمجھانے کی کوشش کر لیا کریں یا پھر ایسے مراسلات کو رپورٹ کر دیا کریں جو جارحانہ ہوں۔
امید ہے اراکین اس گزارش پر غور فرمائیں گے۔
بہتر ۔۔ مجھے معلوم تھا سب سے پہلے مجھ پر ہی لوڈشیڈنگ ہوگی۔۔۔:)
 

کاشفی

محفلین
محفل کے چیف جسٹس صاحب ساجد صاحب (ناراض نہ ہوں) پلیز اگر ہوسکے تو اس لڑی کے ان پیغامات جو میرے پیغامات سے پہلے لکھے گئے ہیں تو اس کو دیکھ کر سوموٹو ایکشن لے لیتے تو مجھ سے کافی غلطیاں ہونے سے رہ جاتیں۔۔

مثال کے طور پر۔۔
یار الطاف بھائی۔۔۔ آپ مر کیوں نہیں جاتے یار، چلیں اب بس بھی کریں:D

ایم کیو ایم موقع کی تلاش میں تھی کہ اپنا غم و غصہ کس طرح نکالے ، کیونکہ انکو اس انتخاب میں کئی ایک خفت کا سامنا کرنا پڑا جن میں سے انکا یہ دعویٰ کہ وہ کراچی سے لیکر کشمیر تک ملک کی دوسری بڑی جماعت ہے
دوسری تو کیا وہ تیسری پر بھی نہ رہے۔۔۔ :LOL:

نیز بڑی مشکل سے انہوں نے کراچی میں اپنی جیسی دہشتگرد جماعت اے این پی کو برداشت کیا تھا کہ پی ٹی آئی نے آکر جلتی پر تیل کا کام کیا

خود کش دہشتگرد جماعت تحریک طالبان کو رونا ایم کیو ایم اس لیے روتی ہے کہ انکے اور طالبان کے درمیان اندرونی سیٹنگ کا پردہ فاش نہ ہو ، تحریک طالبان والے کراچی میں ایم کیو ایم کے مقاصد کو پورا کرنے آئے ہیں
چنانچہ دونوں کے مقاصد ایک ہیں وہ ہے پاکستان دشمن یعنی اینٹی پاکستان
اور اس مقصد کے لیے کراچی کو پاکستان الگ کرنا ہے

ایم کیو ایم موقع کی تلاش میں تھی سو وہ اب اس انتخابات میں دھاندھلی کا رونا رو کر اپنے مزموم مقاصد کی طرف جارہے ہیں
لندن کی کالی ماتا کی گز بھر لمبی اور خون آشام زبان کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے کتنی غلاظت بکی ہے اس نے کل
یہ سب اور بھی بہت ساری بیان بازیاں شاید میری زبان و بیان سے کم اشتعال بازی ہے شاید۔۔۔
 

سویدا

محفلین
ایم کیو ایم کی تطہیر کا عمل بھی پی ٹی آئی کی مرہون منت ہے
ویسے لفظ بھی کتنا زبر دست نکالا ہے یہ تطہیر کا عمل :battingeyelashes:
 
Top