بس؟؟؟؟؟
وہ تو صاف مکر گئے ہیں اور کبھی مانیں گے بھی نہیں چور بھی کبھی اپنی چوری مانتا ہے بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایم کیو ایم دہشت گرد تنظیم تھی اور ہے میرے خیال میں طا لبان کی طرح اس کے خلاف بھی گرینڈ فیصلہ کن آُریشن ہونا چاہیے
تمام جھوٹے مقدمے ہیں
اس کا واضح ثبوت میجر کلیم کیس ہے جس میں میجر کلیم کو آلٹا عدالت نے جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر 5ہزار روپے جرمانہ کیا میجر کلیم کو جھوٹا کہا۔
ایک اور جھوٹا مقدمہ حکیم سیعد کیس ہے ۔ اس کیس سے ایم کیو ایم بری ہو چکی ہے
ایم کیوایم نے عدالتوں کو فیس کرنے کا اعلان ہت پہلے ہی کر دیا تھا۔ اب فیصلہ عدالتوں میں ہوگا۔
1992 سے لیکر آج 2010 آنے کو آیا مگر ان کیسوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
بہرحال مجھے اس چیز کا فرق بھی واضح کریں کہ "قتل" اور "اقدام قتل" میں کیا فرق ہے؟
نیز دعوی ہے کہ ایم کیو ایم ہر حکومت میں شامل ہو جاتی ہے۔ مگر کرپشن کے نام پر سوائے دو نامکمل کہانیوں کے اور کوئی الزام نہیں۔ اور اگر یہ فرضی کہانیاں نہیں بلکہ آپکے پاس دلائل ہیں تو پھر بھی آپکا چیف جسٹس ذمہ دار کہ اب کیوں وہ سوموٹو ایکشن نہیں لیتا؟ آپ لوگ تو چت بھی اپنا اور پٹ بھی اپنا رکھ رہے ہیں۔
قتل: ساحل سمندر پر کھڑے ایک شخص کو اپنے ہاتھوں سے "خود "دھکا دینا۔بہرحال مجھے اس چیز کا فرق بھی واضح کریں کہ "قتل" اور "اقدام قتل" میں کیا فرق ہے؟
ایم کیو ایم اور تمام سیاسی تنظیموں میں ایک فرق ہے۔
تمام سیاسی جماعتیں کرپشن میں ملوث ہیں
لیکن
ایم کیو ایم کرپشن کے ساتھ ساتھ قاتل اور دہشت گرد بھی ہے
ایم کیو ایم پرکرپشن کا کوئی مقدمہ نہیں ہے
الطاف حسین پر تمام مقدمات 1992ء میں لندن روانگی کے بعد قائم کئے گئے ۔ جو بندہ پاکستان میں تھا ہی نہیں تو اس پر مقدمات کیوں ؟؟؟؟
تمام جھوٹے مقدمے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔
ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پہلے بھی فوجداری مقدمات کا سامنا کر کے قانونی طور پر ریلیف حاصل کیا ہے
ایم کیوایم نے عدالتوں کو فیس کرنے کا اعلان ہت پہلے ہی کر دیا تھا۔ اب فیصلہ عدالتوں میں ہوگا۔
اپنے جوابات براہ مہربانی مثالوں اور دلائل کے ساتھ دیجئے، خاص کر کرپشن کے متعلق میرے علم میں کوئی ایسی بات ایم کیو ایم کے متعلق سامنے نہیں آئی ہے، اس لئے مجھے حیرت ہوئی آپ کے اس ریمارک پر، کوئی بھی اسٹیٹمنٹ داغنے سے قبل یہ سوچ لیا کیجئے کہ بہت سے لوگ اسے بغور دیکھ رہے ہوتے ہیں، جن کی نظر آپ کی طرح سیاسی پس منظر پر بہت گہری ہوتی ہے اس لئے کسی بھی سیاسی بحث میں سطحی اور سنی سنائی باتیںکرنا ، فوری طور پر پکڑ میں آجاتا ہے، کرپشن کہتے ہیں اربوں ڈالر ”روپے نہیں“ ڈالر کھا پی کر ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر کھڑا کرنا، اس لئے منتظر رہوں کا کرپشن پر آپ کے اس بیان کی وضاحت کو دلائل اور ثبوت کے ساتھ۔ شکریہ
میں ایک ہوزری سلائی کی فیکٹری میں کام کرتا ہوں وہاں پر سیٹھ نے ایک گائے لائی قربای کےلئے دوسرے دن ایم کیو ایم کے بھائی لوگ آگئے اور سیٹھ کو پرچی تھما گئے اور کہہ گئے کہ کھال نہ ملی تو تمھاری کھال اوتار دینگے
شاید میں صحیح سے سمجھا نہیں پایا آپ حضرات کو ، قومی خزانے سے اربوں کی کرپشن، سالہا سال سے جاری اسٹیبلشمنٹ ، بیورو کریسی کی کرپشن، سیاستدانوں ، جاگیر داروں ، وڈیروںکی کرپشن، جس سے ملک کو نقصان پہنچا ہے، پھر قرضہ مافیا کی کرپشن و لوٹ مار، اس کرپشن کے مقابلے کے جواب میں اگر آپ کے بس یہی کچھ ہے تو پھر پڑھنے والے خود ہی فیصلہ کریں گے کہ آپ کے دلائل کس قدر مظبوط و جاندار ہیں۔ بہر حال جواب دینے کے لئے شکر گزار ہوں۔