ایم کیو ایم کے ہمدردوں کا قتل - نیا رخ

عسکری

معطل
6-7-2013_148898_1.gif

http://jang.com.pk/jang/jun2013-daily/07-06-2013/u148898.htm
 
عسکری

معطل
ہمارے ہمدرد قتل ہوئے ہیں ہم ملک توڑ دیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
6-6-2013_148789_1.gif

یہ کیا تھا ایم کیو ایم نے ان کے مرنے پر جو خود ہی مارے جا رہے ہیں :biggrin:
 
عسکری

معطل
ہمارے ملک میں جنازے بھی ہائی جیک ہوتے ہیں۔۔۔ مُردے کو ہمداردانے کے لئے۔۔۔ :mad:
لیکن بے شرمی اور لچر پن دیکھو ایم کیو ایم کے جھنڈوں میں لپیٹا گیا ہے ان کو ۔ جبکہ قتل ان کی ذاتی دشمنی سے ہوئے ۔ یہ پارٹی کتنی نیچے گرے گی میں بیٹحا دیکھ رہا ہوں
 
ہمارے ہمدرد قتل ہوئے ہیں ہم ملک توڑ دیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
6-6-2013_148789_1.gif

یہ کیا تھا ایم کیو ایم نے ان کے مرنے پر جو خود ہی مارے جا رہے ہیں :biggrin:

اس تصویر میں اگر غور کریں تو اطراف میں پی کیپ لگائے بہت سے لوگ نظر آرہے ہیں جو جنازہ پڑھنے کے بجائے جنازوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں بالفاظ دیگر اس بات کاخیال رکھ رہے ہیں کہ کہیں مردہ اُٹھ کر خود نا اعلان کردے کہ وہ ہمدرد نہیں ہے۔۔
 
ہمدرد کا قتل :grin: بزات خود ایک چھچھوری بات ہے کوئی کسی کے ہمدرد کو ویسے کیوں قتل کرے گا کیوں نا ایم کیو ایم کے پارٹی ممبران کو کرے ؟ انہوں نے شہر کو یرغمال بنا لیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تابوت کے اندر نعش ہے اور باہر جیئے الطاف حسین لکھا ہے۔

کب ہدایت ملے گی انہیں؟
 
Top