لیکن بے شرمی اور لچر پن دیکھو ایم کیو ایم کے جھنڈوں میں لپیٹا گیا ہے ان کو ۔ جبکہ قتل ان کی ذاتی دشمنی سے ہوئے ۔ یہ پارٹی کتنی نیچے گرے گی میں بیٹحا دیکھ رہا ہوںہمارے ملک میں جنازے بھی ہائی جیک ہوتے ہیں۔۔۔ مُردے کو ہمداردانے کے لئے۔۔۔
ہمارے ہمدرد قتل ہوئے ہیں ہم ملک توڑ دیں گے
یہ کیا تھا ایم کیو ایم نے ان کے مرنے پر جو خود ہی مارے جا رہے ہیں
ہمدرد کا قتل بزات خود ایک چھچھوری بات ہے کوئی کسی کے ہمدرد کو ویسے کیوں قتل کرے گا کیوں نا ایم کیو ایم کے پارٹی ممبران کو کرے ؟ انہوں نے شہر کو یرغمال بنا لیا ہےاس تصویر میں اگر غور کریں تو اطراف میں پی کیپ لگائے بہت سے لوگ نظر آرہے ہیں جو جنازہ پڑھنے کے بجائے جنازوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں بالفاظ دیگر اس بات کاخیال رکھ رہے ہیں کہ کہیں مردہ اُٹھ کر خود نا اعلان کردے کہ وہ ہمدرد نہیں ہے۔۔
جب اس نام نہاد اسلام سے جان چھوٹے گی انکی، تب۔تابوت کے اندر نعش ہے اور باہر جیئے الطاف حسین لکھا ہے۔
کب ہدایت ملے گی انہیں؟