محمدظہیر
محفلین
واقعی میرے ذہن سے بھول ہوگئیپہلا سوال تو یہ ذہن میں آنا چاہئے تھا کہ یہ "بندہ" ہی ہے جو کچھ کہنا چاہ رہا ہے۔
واقعی میرے ذہن سے بھول ہوگئیپہلا سوال تو یہ ذہن میں آنا چاہئے تھا کہ یہ "بندہ" ہی ہے جو کچھ کہنا چاہ رہا ہے۔
یعنی۔۔ نہ اینجل بن سکا،نہ اینجلینا جولی۔اس نے اینجل بننے کی کوشش کی تھی مگر کچھ اور ہی بن گیا اسی کوشش میں
ویسے اس پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ جس جس نے کی ہے ان کا ذوق بھی بہت ہی اعلیٰ ہوگا موسیقی میں
ویسے اس پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ جس جس نے کی ہے ان کا ذوق بھی بہت ہی اعلیٰ ہوگا موسیقی میں
پھر آپ بھی شامل ہیں اس میں ہے نا۔۔۔۔۔۔۔؟زبردست سے مراد "زبردستی" ہو شاید ۔
ویڈیو کی ابتداء میں انہیں مؤنث اینجل سمجھ کر دھوکہ کھا گیا
ویسے اس پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ جس جس نے کی ہے ان کا ذوق بھی بہت ہی اعلیٰ ہوگا موسیقی میں
جی جی، کیوں نہیں۔پھر آپ بھی شامل ہیں اس میں ہے نا۔۔۔۔۔۔۔؟
ویسے نفسیات سے دلچسپی رکھنے والے کیا کہتے ہیں کہ اس قسم کی حرکات (آئی ٹو آئی اور اینجل) کے پس منظر میں کیا محرکات ہو سکتے ہیں؟؟؟
عبدالقیوم چوہدری
یاز
نیرنگ خیال
عبد الرحمن
ساقی۔
ہاہاہا درست کہا آپ نے۔ہا ہا ہا ہا ہا
آج پتا چلا کوشش کرنے پر آدمی بھی پری بن سکتا ہے
اس سے فضول ویڈیو نہیں دیکھی میں نے لائف میں
کوشش کرنے سے انسان کچھ بھ بن سکتا ہے۔ جیسا کہ ہی بن گے۔اس نے اینجل بننے کی کوشش کی تھی مگر کچھ اور ہی بن گیا اسی کوشش میں
ویسے نفسیات سے دلچسپی رکھنے والے کیا کہتے ہیں کہ اس قسم کی حرکات (آئی ٹو آئی اور اینجل) کے پس منظر میں کیا محرکات ہو سکتے ہیں؟؟؟
عبدالقیوم چوہدری
یاز
نیرنگ خیال
عبد الرحمن
ساقی۔
بجا فرمایا آپ نے۔میرے خیال میں سب سے پہلی بات جو آتی ہے وہ ہے شہرت (اچھی یا بری معنی نہیں رکھتی)
دوسرے نمبر پر اس کی خود اعتمادی کا درجہ جس کا میرے جیسا عام آدمی سوچ بھی نہیں پاتا
تیسرے نمبر پر اورورں کو سوچنے پر مجبور کرنا اور ہم بہت سے بندے اس فورم پر اس پر بات کر رہے ہیں
اور چوتھے نمبر پرتبدیلی
ترقی کا یہی عالم رہا تو جلد ہی اپنا سیٹلائٹ بھی لانچ فرماویں گے حضرت۔خبر آئی ہے کہ طاہر شاہ اپنا ٹی وی چینل بھی شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں.
میرے خیال میں سب سے پہلی بات جو آتی ہے وہ ہے شہرت (اچھی یا بری معنی نہیں رکھتی)
دوسرے نمبر پر اس کی خود اعتمادی کا درجہ جس کا میرے جیسا عام آدمی سوچ بھی نہیں پاتا
تیسرے نمبر پر اورورں کو سوچنے پر مجبور کرنا اور ہم بہت سے بندے اس فورم پر اس پر بات کر رہے ہیں
اور چوتھے نمبر پرتبدیلی
دوسرے نمبر پر اس کی خود اعتمادی کا درجہ جس کا میرے جیسا عام آدمی سوچ بھی نہیں پاتا
اور اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اتنے فضول گانے کی ریکارڈنگ اور ویڈیو کون بناتا ہے۔ آپ اسے ایک بار سن کر یا دیکھ کر برداشت نہیں کر پائیں گے جبکہ ریکارڈنگ اور ویڈیو بنانے والوں کو بار بار کرنا پڑتا ہے۔ بڑی ہمت کی بات ہے۔ان موصوف کا اس سے قبل منظر عام پر آنے والا نغمہ "آئی ٹو آئی" بھی کم وبیش ایسا ہی ہے۔
ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے فضول نغمے ان کے ذہن میں کیسے آ جاتے ہیں۔
اور ایسے فضول نغمے گا کر یہ گھر سے نکلنے اور لوگوں سے آنکھ ملانے کا حوصلہ کیسے جٹا پاتے ہیں۔
انہیں صرف اعلی درجہ کی چیزوں میں سازشیں دکھائی دیتی ہیں جیسے دھرنا، پاناما، نو گیارہ وغیرہیہ تو واقعی کمال سا ہو گیا۔
ویسے حیرانی سی حیرانی ہے کہ ہمارے میڈیا کو ابھی تک اس میں سازش وغیرہ دکھائی نہیں دی۔
ویسے نفسیات سے دلچسپی رکھنے والے کیا کہتے ہیں کہ اس قسم کی حرکات (آئی ٹو آئی اور اینجل) کے پس منظر میں کیا محرکات ہو سکتے ہیں؟؟؟
عبدالقیوم چوہدری
یاز
نیرنگ خیال
عبد الرحمن
ساقی۔