محمدظہیر
محفلین
آپ کا بہت شکریہ جو مجھے کسی بڑے طوفان کی زد میں آنے سے بچا لیا : )چلیں آپ کی ناقص معلومات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کو یہی ختم کرتی ہوں ورنہ بات بہت آگے تک چلی جاتی
آپ کا بہت شکریہ جو مجھے کسی بڑے طوفان کی زد میں آنے سے بچا لیا : )چلیں آپ کی ناقص معلومات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کو یہی ختم کرتی ہوں ورنہ بات بہت آگے تک چلی جاتی
کیا اتنا ہی تعجب خیز جتنا محفل کے بعض احباب کے لیے "غیر خواتین" کا مطبخ اور دیگر گھریلو کاموں میں دلچسپی لینا؟ماشاءاللہ میرے لیے بڑی تعجب کی بات ہے کیوں کہ میں نے خواتین کو کبھی ایسی چیزوں میں دلچسپی لیتے نہیں دیکھا : )
جی اتنا نہیں بلکہ ذاتی طور پر میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ گھریلو کاموں میں "غیر خواتین" کا حصہ لینا فرائض میں سے ہے : )کیا اتنا ہی تعجب خیز جتنا محفل کے بعض احباب کے لیے "غیر خواتین" کا مطبخ اور دیگر گھریلو کاموں میں دلچسپی لینا؟
عدنان ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت اچھا کھانا بھی بناتے ہیں میں ان کی چھٹی والے دن انہیں سے فرمائش کرتی ہوں کھانا بنانے کی اور سچ میں وہ بہت مزے کا کھانا بناتے بھی ہیںجی اتنا نہیں بلکہ ذاتی طور پر میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ گھریلو کاموں میں "غیر خواتین" کا حصہ لینا فرائض میں سے ہے : )
بہت بہت شکریہ ، حمیرا آپی واقعی براؤزر سے سیٹنگ چینج کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا۔میں بھی زیادہ تر اینڈرئیڈ فون ہی یوز کرتی ہوں میرے پاس بھی کوئی پرابلم نہیں ہے آپ اپنے فون کے براؤزر کی سیٹنگ میں جا کر Desktop View کو Mobile View میں تبدیل کر دیں میرا خیال ہے آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گئی
شکریہ سعود بھائی ۔ سیٹنگ کا ہی مسئلہ تھا ۔افقی اسکرولنگ کی تو نوبت ہی نہیں آنی چاہیے کیونکہ محفل کی تھیم ریسپونسیو ڈیزائن کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اب یا تو آپ کے اسکرین ویو پورٹ کی چوڑائی انتہائی کم ہے، یا پھر آپ نے پیج کو ژوم کر رکھا ہے جس کی وجہ سے شاید ایسا ہو رہا ہے۔ فی الوقت ہم بھی آپ کو وہی مشورہ دیں گے جو حمیرا بٹیا نے لکھا ہے، یعنی آپ یقینی بنا لیں کہ کہیں فل ڈیسکٹاپ ویو والے موڈ میں تو براؤز نہیں کر رہے۔
چلیں پھر موجیں ماریں اینڈرائڈ فون کا پر)محفل فورم کو انجوائے کریںبہت بہت شکریہ ، حمیرا آپی واقعی براؤزر سے سیٹنگ چینج کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا۔
شکریہ سعود بھائی ۔ سیٹنگ کا ہی مسئلہ تھا ۔
ارے بھئی تو محفل پر آنے کے بعد کیا شوق ختم ہوگیا ؟؟؟ہی ہی ہی
ایسی لیے میں خود کو عجوبہ کہتی ہوں محفل پر آنے سے پہلے ایک ویب سائٹ ڈیزائنگ کا شوق تھا سچ میں آپ اگر میری ویب سائٹ ڈیزائنگ کے سکیل کو دیکھیں تو گھبرا جائیں بس کبھی خود کو ایکسپوز ہی نہیں کیا
تجمل بھائی یہ تو ویلے ٹائم کی باتیں تھی جب ہم ویلے ہوا کرتے تھےارے بھئی تو محفل پر آنے کے بعد کیا شوق ختم ہوگیا ؟؟؟
اور شوق تھا تو پھر ویب سائٹ بنائی کیوں نہیں؟
شوق کے لیے وقت ملا نہیں کرتا بلکہ وقت نکالنا پڑتا ہے۔ اب بھی اسی تھوڑے سے ٹائم میں سے اگر تھوڑا تھوڑا ٹائم روزانہ بچائیں تو بہت وقت مل جائے گا۔ جس کام کا شوق ہو اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔تجمل بھائی یہ تو ویلے ٹائم کی باتیں تھی جب ہم ویلے ہوا کرتے تھے
اب جب بھی تھوڑا سا وقت ملتا ہے بھاگ کر محفل میں آ جاتی ہوں
کیا خوب کہی تجمل بھائی شوق سے یاد آیا ہمیں آج کل اردو لکھنے کا شوق ہے ویب سائٹ ڈیزائنگ کے لیے تو زندگی پڑی ہےشوق کے لیے وقت ملا نہیں کرتا بلکہ وقت نکالنا پڑتا ہے۔ اب بھی اسی تھوڑے سے ٹائم میں سے اگر تھوڑا تھوڑا ٹائم روزانہ بچائیں تو بہت وقت مل جائے گا۔ جس کام کا شوق ہو اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔
تو پھر لکھ لیں جلدی سے اردوکیا خوب کہی تجمل بھائی شوق سے یاد آیا ہمیں آج کل اردو لکھنے کا شوق ہے ویب سائٹ ڈیزائنگ کے لیے تو زندگی پڑی ہے
کروم موبائل ورژن میں ایکسٹنشن انسٹال نہیں ہوتی، لہٰذا یہ فیچر بھی موجود نہیں۔مجھے کوئی یہ بت سکتا ہے کہ اپنے موبائل میں کروم کو کیسے اس قابل بنایا جائے کہ جہاں کہیں اردو لکھی ہو یہ اسے نستعلیق میں دکھائے؟