کامران عاشر
محفلین
ایندرائڈ کے اردو کی بورڈ میں زیر زبر پیش نہیں مل رہے ، کی بورڈ کو عربی زبان پہ تبدیل کیا لیکن اس میں بھی ڈھونڈنے سے کچھ نہیں ملا
موبائل کا ڈیفالٹ کی بورڈ ہے یا کوئی تھرڈ پارٹی کی بورڈ؟
سوِفٹ کی کیبورڈ میں تمام اعراب ہیں، کھڑا زبر، زیر پیش کے علاوہ.
میرا مشورہ ہے کہ سوِفٹ کی انسٹال کر لیں۔موبائل کا ڈیفالٹ کی بورڈ ہے
میرا مشورہ ہے کہ سوِفٹ کی انسٹال کر لیں۔
نہیں، سوِفٹ کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والا تھرڈ پارٹی کی بورڈ ہے
نہیں، سوِفٹ کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والا تھرڈ پارٹی کی بورڈ ہے
کچھ کمپنیوں کے موبائل کے ڈیفالٹ کی بورڈ میں اردو لینگویج ہے. مثلاً سامسنگ اور پاکستان میں کیو موبائل وغیرہ مگر ان میں اعراب نہیں ہوتے. اعراب کے لحاظ سے سب سے بہتر سوِفٹ کی کیبورڈ ہی ہے.سوئفٹ کی کو کل ہی مائکرو سافٹ نے خرید لیا ہے۔
مسائل کے اظہار سے پہلے اراکین بتائیں کہ کون سا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں اردو کے لئے۔ میرے خیال میں ڈفالٹ کی بورڈ تو کوئی ہے نہیں اردو کے لئے۔ اور پھر یہ بھی کہ اینڈ رائڈ کا ورژن کون سا ہے؟
کچھ کمپنیوں کے موبائل کے ڈیفالٹ کی بورڈ میں اردو لینگویج ہے. مثلاً سامسنگ اور پاکستان میں کیو موبائل وغیرہ مگر ان میں اعراب نہیں ہوتے. اعراب کے لحاظ سے سب سے بہتر سوِفٹ کی کیبورڈ ہی ہے.
پنجند کی بورڈ میں اعراب مکمل ہیں اور دیگر عام استعمال کی علامات بھی ہیں۔ مگر کیبورڈ لے آؤٹ اچھا نہیں ہے. اور نہ ہی پریڈکشن موجود ہے.
جی، یہاں کیبورڈ کی بات ہی ہو رہی ہے.سام سنگ میں اردو ایک آپشنل زبان ہے جو آپ صرف کی بورڈ کی حد تک استعمال کر سکتے ہیں ،اسے آپ موبائل فون کے سسٹم کی زبان نہیں بنا سکتے، اینڈرائڈ کا ورژن 4.4.4 ہے
یہاں کیا مضحکہ خیزی نظر آئی؟جی، یہاں کیبورڈ کی بات ہی ہو رہی ہے.
انکی شاید نظر کمزور ہے۔ غلط ریٹنگ کا بٹن دبائی جا رہے ہیںیہاں کیا مضحکہ خیزی نظر آئی؟
اس کا ربط دے دیں.آج میں نے آسان اردو تختی اپنے سمارٹ فون میں نسب نصب کرلی ہے