اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

آصف اثر

معطل
ویسے میرے موبائل میں اسپیس بٹن کے ساتھ دائیں طرف فل اسٹاپ کو ذرا سا دبا کر رکھنے سے تمام اعراب ظاہر ہوجاتے ہیں۔ پندرہ اعراب ہیں۔ کی بورڈ بلٹ ان ہے۔ اینڈرائڈ ورژن 7.1۔
 
عدنان عمر

محفلین
میں اپنے اینڈروئیڈ موبائل میں اردو ٹائپنگ کے لیے گوگل کا 'جی بورڈ' استعمال کرتا ہوں۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اگر اس سے اچھا کی بورڈ بلحاظ لے آؤٹ، ٹائپنگ اسپیڈ، وائس ٹائپنگ، پریڈکشن وغیرہ دستیاب ہے تو رہنمائی فرمائیں۔
 
جی بورڈ ہی ہر لحاظ سے بہترین ہے۔
 
Top