آپ اگر سَر سَری پڑھیں گے تو کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔اس کا فائدہ؟
نہیں بھائی وہ قابل استعمال نہیں ہےکیا اس ایپ سے حاصل کیا گیا رومن متن قابل استعمال ہے؟
دیوانگری سے اردو تو آسانی سے کنورٹ ہوجائے گا۔مجھے تو ابھی یہ سمجھ نہیں آئی کہ اردو کیسے لکھے گا۔ انگلش سلیکٹ کرنے پر انگلش کے ملتے جلتے الفاظ لکھ دیتا ہے۔
ہندی میں تقریباً درست ٹائپ کرتا ہے، مگر ہندی رسم الخط میں۔
براہ کرم اپنے ڈاونلوڈ کے ہوئے اس سوفٹویر کا نام نامی یہاں رقم کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔شکریہگوگل ترجمہ
میں نے یہ سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کیا آج اور تقریباً 250 ایم بی کا آف لائن ہندی لینگویج پیک بھی ڈاؤنلوڈ کیا تھا اور پھر ترجمہ کر کے ٹرائی کیا تو یہ رہا میرا تجربہ
بھائی میں نے لنک دیا ہے اُوپر گوگل ترجمہ پر کلک کریں لنک اوپن ہو جائے گابراہ کرم اپنے ڈاونلوڈ کے ہوئے اس سوفٹویر کا نام نامی یہاں رقم کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔شکریہ
گوگل ترجمہ
میں نے یہ سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کیا آج اور تقریباً 250 ایم بی کا آف لائن ہندی لینگویج پیک بھی ڈاؤنلوڈ کیا تھا اور پھر ترجمہ کر کے ٹرائی کیا تو یہ رہا میرا تجربہ
محمد تابش صدیقی بھائی نبیل بھائی محمد اسلم بھائی
تھوڑی بہت تدوین تو کرنی پڑھے گی ویسے میرے خیال میں 85 فیصد ٹھیک ترجمہ کرتا ہےیہ بہت بہتر نتائج دے رہا ہے۔ مگر ترجمہ ہونے کے باعث کچھ الفاظ بدل دیتا ہے۔ مثال کے طور پر میرے جملے میں "دیس" آیا تو اس نے اردو میں "ملک" لکھا۔
جی بالکل ہے،،، یہ رومن متن انڈیا ، انگریزی کا ہے،کیا اس ایپ سے حاصل کیا گیا رومن متن قابل استعمال ہے؟
تھوڑی محنت تو کرنی پڑے گی،،، اگر آپ اس کی ڈکشنری میں پہلی بار الفاظ ڈال دیں تو وہ رومن کو اردو میں بدلتا رہے گا ہمیشہ۔میں نے بھی یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کی ہے اردو لینگویج نہیں ہے آپ کچھ بولو تو رومن میں لکھ دیتا ہے