اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

نبیل

تکنیکی معاون
آپ کس استعمال کی بات کر رہے ہیں؟ کیا گوگل ٹرانسلیٹر کے ذریعے اردو سے رومن اردو میں ترجمہ ممکن ہے؟
گوگل ٹرانسلیٹر میں ہندی سے اردو ترجمہ ہوتا ہے۔ ہندی زبان بولنے کی سہولت موجود ہے، اکثر الفاظ دونوں میں مستعمل ہونے کی وجہ سے اردو میں بھی وہی لکھا جاتا ہے۔ کچھ الفاظ بدل جاتے ہیں۔ اوپر حمیرا عدنان بہن نے کچھ نمونے پیش کیے ہیں، میرا تجربہ بھی یہی رہا ہے۔
 
شکیب

محفلین
ایپ کا پتہ نہیں، ویب سائٹس نظر سے گزری ہیں۔۔۔ کبھی استعمال کی نوبت نہیں آئی۔
ربط 1
ربط2
ربط 3
پہلے والا ہی سب سے بہتر نتائج دیتا ہے۔ شاید اردو اسپیچ ری کاگنیشن بذریعہ ہندی میں بھی اسی ربط کا حوالہ دیا گیا تھا۔
محمد تابش صدیقی یہ ”دیس“ کو دیس ہی رکھے گا، ”ملک“ نہیں کرے گا۔
 
شکیب

محفلین
تھوڑی محنت تو کرنی پڑے گی،،، اگر آپ اس کی ڈکشنری میں پہلی بار الفاظ ڈال دیں تو وہ رومن کو اردو میں بدلتا رہے گا ہمیشہ۔
ڈکشنری ہی بن گئی ہوتی تو کتنے التوا میں پڑے پراجیکٹ حل ہوجانے تھے۔ نبیل بھائی کی بھی کوشش جاری ہے اس سلسلے میں
 
شکیب

محفلین
मुझे हर ज़ुल्म के आगे तुम्हारी ढाल बनना है,
मुझे ग़ालिब नहीं बनना मुझे इक़बाल बनना है !!
مجھے ہر ظلم کے آگے تمہاری ڈھال بننا ہے،
مجھے غالب نہیں بننا مجھے اقبال بننا ہے !!
ایک حرف کا بھی فرق نہیں۔۔۔ ہوسکتا ہےمیں نے مثال ہی ایسی لے لی ہو !
 
شکیب

محفلین
میری تو بھائیو یہی رائے ہے کہ اچھے سے ہندی سپیچ ری کاگنیشن کو تلاش کرکے اس سے کام نکالا جائے۔ پھر ٹرانسلٹریٹ کر لیا جائے۔
 
arifkarim

معطل
میری تو بھائیو یہی رائے ہے کہ اچھے سے ہندی سپیچ ری کاگنیشن کو تلاش کرکے اس سے کام نکالا جائے۔ پھر ٹرانسلٹریٹ کر لیا جائے۔
یہ بہتر رہے گا۔ یا کسی اچھے عربی سپیچ ریکگانائزر کا استعمال کر کے اسے اردو میں ڈھال دیں۔
 
شکیب

محفلین
یہ بہتر رہے گا۔ یا کسی اچھے عربی سپیچ ریکگانائزر کا استعمال کر کے اسے اردو میں ڈھال دیں۔
عربی لکھنے کا طرز اردو کی طرح ہے تو کیا ہوا، یہ الگ زبان ہے۔ اور ظاہر ہے عربی سے اردو صرف Translation ہو سکتا ہے، Transliteration نہیں۔ ہمیں کتابوں کا ترجمہ نہیں بلکہ عین وہی کتاب چاہیے ہوگی۔۔۔ یہی سپیچ ری کاگنیشن کا مقصد ہے۔ جبکہ ہندی اور اردو میں کچھ بھی فرق نہیں(Conditions Apply) صرف لکھنے کا فرق ہے۔
 
محمد اسلم

محفلین
आज एक और बात पता चली है कि हिंदी स्पीच रिकग्निशन अब ऑफलाइन भी दस्तयाब है
آج ایک اور بات پتہ چلی ہے کہ ہندی اسپیچ ریکگنیشن اب آفلائن بهی دستیاب ہے
 
आज एक और बात पता चली है कि हिंदी स्पीच रिकग्निशन अब ऑफलाइन भी दस्तयाब है
آج ایک اور بات پتہ چلی ہے کہ ہندی اسپیچ ریکگنیشن اب آفلائن بهی دستیاب ہے
فورا " سے پیشتر بتائیے اسلم بھائی کہ کہاں اور کیسے ؟:):):)
 
محمد اسلم

محفلین
فورا " سے پیشتر بتائیے اسلم بھائی کہ کہاں اور کیسے ؟:):):)
ارے واہ،،، مطلب کسی کو پتہ نہیں،،،تو بھئی ایسا ہے کہ گوگل وائس وغیرہ کو اپڈیٹ کریں پہلے،،، پھر آپ کو آفلائن وائس ڈیٹا ڈاؤنلوڈ آپشن میں ہندی اور تو اور انگریزی انڈیا بھی ملیں گے،،، انگریزی انڈیا مطلب ہم رومن اردو میں آفلائن لکھ سکتے ہیں۔
 
:best: محمد اسلم بھائی ،اگر ایسا ہے تو مزا آجائے گا۔آپ واقعی میرے استاد محترم ہیں۔:):)
 
بھئی آپ کی آدھی بات صحیح ہے اور باقی غلط،،،،، ایسا ہو تو سکتا ہے مگر "ویسا " نہیں۔:)
بھئی آپ کی آدھی بات صحیح ہے اور باقی غلط،،،،، ایسا ہو تو سکتا ہے مگر "ویسا " نہیں۔:)
ہاہاہاہا۔۔۔۔آپ بھی نا بس اسلم بھائی!:):)
 
Top