اس سے اچھا تو گوگل والا ہے جو اپنے آپ اردو میں تبدیل کر دیتا ہےاس کی رومن اردو تقریباََ وہی ہے جو عموماََ ہم استعمال کرتے ہیں۔آپ کو بڑا لفظ بول کر دیکھ لیں۔
گوگل ٹرانسلیٹر میں ہندی سے اردو ترجمہ ہوتا ہے۔ ہندی زبان بولنے کی سہولت موجود ہے، اکثر الفاظ دونوں میں مستعمل ہونے کی وجہ سے اردو میں بھی وہی لکھا جاتا ہے۔ کچھ الفاظ بدل جاتے ہیں۔ اوپر حمیرا عدنان بہن نے کچھ نمونے پیش کیے ہیں، میرا تجربہ بھی یہی رہا ہے۔آپ کس استعمال کی بات کر رہے ہیں؟ کیا گوگل ٹرانسلیٹر کے ذریعے اردو سے رومن اردو میں ترجمہ ممکن ہے؟
وہائی ناٹ ٹو یوز ٹرانسلٹریشن انسٹیڈ آف ٹرانسلیشن؟یہ بہت بہتر نتائج دے رہا ہے۔ مگر ترجمہ ہونے کے باعث کچھ الفاظ بدل دیتا ہے۔ مثال کے طور پر میرے جملے میں "دیس" آیا تو اس نے اردو میں "ملک" لکھا۔
اس کی کوئی ایپ ہے؟وہائی ناٹ ٹو یوز ٹرانسلٹریشن انسٹیڈ آف ٹرانسلیشن؟
ایپ کا پتہ نہیں، ویب سائٹس نظر سے گزری ہیں۔۔۔ کبھی استعمال کی نوبت نہیں آئی۔اس کی کوئی ایپ ہے؟
یہ بہتر رہے گا۔ یا کسی اچھے عربی سپیچ ریکگانائزر کا استعمال کر کے اسے اردو میں ڈھال دیں۔میری تو بھائیو یہی رائے ہے کہ اچھے سے ہندی سپیچ ری کاگنیشن کو تلاش کرکے اس سے کام نکالا جائے۔ پھر ٹرانسلٹریٹ کر لیا جائے۔
عربی لکھنے کا طرز اردو کی طرح ہے تو کیا ہوا، یہ الگ زبان ہے۔ اور ظاہر ہے عربی سے اردو صرف Translation ہو سکتا ہے، Transliteration نہیں۔ ہمیں کتابوں کا ترجمہ نہیں بلکہ عین وہی کتاب چاہیے ہوگی۔۔۔ یہی سپیچ ری کاگنیشن کا مقصد ہے۔ جبکہ ہندی اور اردو میں کچھ بھی فرق نہیں(Conditions Apply) صرف لکھنے کا فرق ہے۔یہ بہتر رہے گا۔ یا کسی اچھے عربی سپیچ ریکگانائزر کا استعمال کر کے اسے اردو میں ڈھال دیں۔
فورا " سے پیشتر بتائیے اسلم بھائی کہ کہاں اور کیسے ؟आज एक और बात पता चली है कि हिंदी स्पीच रिकग्निशन अब ऑफलाइन भी दस्तयाब है
آج ایک اور بات پتہ چلی ہے کہ ہندی اسپیچ ریکگنیشن اب آفلائن بهی دستیاب ہے
ارے واہ،،، مطلب کسی کو پتہ نہیں،،،تو بھئی ایسا ہے کہ گوگل وائس وغیرہ کو اپڈیٹ کریں پہلے،،، پھر آپ کو آفلائن وائس ڈیٹا ڈاؤنلوڈ آپشن میں ہندی اور تو اور انگریزی انڈیا بھی ملیں گے،،، انگریزی انڈیا مطلب ہم رومن اردو میں آفلائن لکھ سکتے ہیں۔فورا " سے پیشتر بتائیے اسلم بھائی کہ کہاں اور کیسے ؟
ارے واہ،،، مطلب کسی کو پتہ نہیں،،،تو بھئی ایسا ہے کہ گوگل وائس وغیرہ کو اپڈیٹ کریں پہلے،،، پھر آپ کو آفلائن وائس ڈیٹا ڈاؤنلوڈ آپشن میں ہندی اور تو اور انگریزی انڈیا بھی ملیں گے،،، انگریزی انڈیا مطلب ہم رومن اردو میں آفلائن لکھ سکتے ہیں۔
محمد اسلم بھائی ،اگر ایسا ہے تو مزا آجائے گا۔آپ واقعی میرے استاد محترم ہیں۔ارے واہ،،، مطلب کسی کو پتہ نہیں،،،تو بھئی ایسا ہے کہ گوگل وائس وغیرہ کو اپڈیٹ کریں پہلے،،، پھر آپ کو آفلائن وائس ڈیٹا ڈاؤنلوڈ آپشن میں ہندی اور تو اور انگریزی انڈیا بھی ملیں گے،،، انگریزی انڈیا مطلب ہم رومن اردو میں آفلائن لکھ سکتے ہیں۔
بھئی آپ کی آدھی بات صحیح ہے اور باقی غلط،،،،، ایسا ہو تو سکتا ہے مگر "ویسا " نہیں۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔آپ بھی نا بس اسلم بھائی!بھئی آپ کی آدھی بات صحیح ہے اور باقی غلط،،،،، ایسا ہو تو سکتا ہے مگر "ویسا " نہیں۔