arifkarim
معطل
سوفٹ کی کیوں نہیں انسٹال کر لیتے؟فونٹ تو بعد میں انسٹال کریں گے، پہلے یہ تو رہنمائی کر دیں کہ اردو ٹائپنگ کیسے کی جائے اینڈروئڈ موبائلوں میں۔
سوفٹ کی کیوں نہیں انسٹال کر لیتے؟فونٹ تو بعد میں انسٹال کریں گے، پہلے یہ تو رہنمائی کر دیں کہ اردو ٹائپنگ کیسے کی جائے اینڈروئڈ موبائلوں میں۔
آپ انہیں عطیہ کر دیںنیا آئی فون خرید لیں۔
یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔ کتنے کروڑ مانگ رہے ہیں؟بھائی یہ تو ڈونیشن کے بغیر کام نہیں کر رہا
آئی فون 4 ہے پڑا ہوا۔ شپنگ لیبل بھیج دیں تو میل کر دوں گا۔آپ انہیں عطیہ کر دیں
پہلا جواب تو یہ ہے کہ جب علم ہی نہیں تھا تو انسٹال کیسے کر لیتا۔سوفٹ کی کیوں نہیں انسٹال کر لیتے؟
کیوں ؟ کیا آپ کا رادہ ہے ادا کرنے کا ؟یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔ کتنے کروڑ مانگ رہے ہیں؟
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.touchtype.swiftkey&hl=enپہلا جواب تو یہ ہے کہ جب علم ہی نہیں تھا تو انسٹال کیسے کر لیتا۔
اور اب سوال یہ ہے کہ سوفٹ کی کیا چیز ہے؟
یہ سب ifont ہی کا کیا دھرا ہے. میں تو بہت ڈس اپاءنٹ ہوا ہوںIfont نام کی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور پھر فونٹ انسٹال کریں
یاز بھائی آپ سوفٹ کی بورڈ انسٹال کر لیں اردو آسانی سے لکھ سکتے ہیںیہ ربط تو پورے زمرے کا ہے۔
دوسرے یہ کہ میرے موبائل میں اردو زبان اس فہرست میں موجود ہی نہیں ہے، جس میں سے ان پٹ والی زبان یا زبانیں سلیکٹ کرتے ہیں۔ اس کا کیا ہو گا؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اینڈرائڈ-فون-روٹ-کیا-ہے-فوائد-اور-نقصانات.86646/فون روٹ ہونے کا کیا مطلب ؟
یاز بھائی آپ سوفٹ کی بورڈ انسٹال کر لیں اردو آسانی سے لکھ سکتے ہیں
وہی تو کیا۔ لیکن ایسے ٹائپ کرنے سے مزہ نہیں آ رہا۔ جو مزہ ٹ کو سامنے دیکھ کر انگلی لگا کر ٹائپ کرنے میں ہے، وہ ت کو دیر تک دبانے میں کہاں۔ٹ کیلے ت والا بٹن زیادہ دیر دبائیں
آپ جو الفاظ ایک دفعہ لکھ لیں گئے وہ اوپر والی لائن میں خودکار طریقے سے آ جائے گا پھر آپ کو پورا لفظ لکھنے کی ضرورت نہیں رہتی جسٹ کلک کر دیں لفظ کے اوپروہی تو کیا۔ لیکن ایسے ٹائپ کرنے سے مزہ نہیں آ رہا۔ جو مزہ ٹ کو سامنے دیکھ کر انگلی لگا کر ٹائپ کرنے میں ہے، وہ ت کو دیر تک دبانے میں کہاں۔
یہ والا فیچر تو کافی عمدہ و کارآمد ہے۔آپ جو الفاظ ایک دفعہ لکھ لیں گئے وہ اوپر والی لائن میں خودکار طریقے سے آ جائے گا پھر آپ کو پورا لفظ لکھنے کی ضرورت نہیں رہتی جسٹ کلک کر دیں لفظ کے اوپر
کیا اینڈروئیڈ میں شفٹ کا بٹن موجود نہیں ہے؟ٹ کیلے ت والا بٹن زیادہ دیر دبائیں
سویفٹ کی بورڈ کے اردو والے کی بورڈ لے آؤٹ میں نہیں ہے، جبکہ اسی کے انگریزی کی بورڈ میں موجود ہے۔کیا اینڈروئیڈ میں شفٹ کا بٹن موجود نہیں ہے؟
پھر تو آئی فون زندہ باد:سویفٹ کی بورڈ کے اردو والے کی بورڈ لے آؤٹ میں نہیں ہے، جبکہ اسی کے انگریزی کی بورڈ میں موجود ہے۔
پھر تو آئی فون زندہ باد:
اس امام کے پیچھے ہمارے فرقے والوں کی نماز نہیں ہوتی.جی جی۔ بلاشبہ آئی فون موبائل فونز کا امام ہے۔