جاسم محمد
محفلین
میرے پاس آئی فون ہے۔ اس میں نستعلیق فانٹ پہلے سے موجود ہے۔ فون میں اردو زبان انیبل کریں تو یہ اپنے آپ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔یہ ایپل میں نستعلیق کیسے انسٹال کیا جاتا ہے؟
میرے پاس آئی فون ہے۔ اس میں نستعلیق فانٹ پہلے سے موجود ہے۔ فون میں اردو زبان انیبل کریں تو یہ اپنے آپ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔یہ ایپل میں نستعلیق کیسے انسٹال کیا جاتا ہے؟
اور یہ enable کیسے کرنی ہے۔میرے پاس آئی فون ہے۔ اس میں نستعلیق فانٹ پہلے سے موجود ہے۔ فون میں اردو زبان انیبل کریں تو یہ اپنے آپ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔
لینگوئج میں جا کر اردو کیبورڈ انیبل کرنا ہے۔ ویڈیو ٹیوٹوریل:اور یہ enable کیسے کرنی ہے۔
میرے پاس نہیں ہے آئی فون کسی کے لئے پوچھ رہا۔
ان کے پاس ریختہ نہیں چل رہی۔
لینگوئج میں جا کر اردو کیبورڈ انیبل کرنا ہے۔ ویڈیو ٹیوٹوریل:
موبائل میں سائٹ پر کچھ مسئلہ ہے۔ ریختہ کی آئی فون ایپ بالکل ٹھیک ہےاردو enable ہے آلریڈی۔ ریختہ کے علاوہ سب درست دکھائی دیتا ہے۔ بس ریختہ پر مسئلہ ہے۔