ہادیہ
محفلین
السلام علیکم! کیا حال ہیں سب کے محفلین؟ میں نے تیسری بار گورنمنٹ جاب ( فارایجوکیٹرز) کے لیے اپلائی کیا ہے 14 اور 16 گریڈ کے لیے۔ سبجیکٹ کمپیوٹر سانئس ۔۔۔این ٹی ایس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے آپ لوگوں کی آراء تجاویز، اور مدد چاہیئے۔ پہلی بار ٹیسٹ کلیئر نہیں ہوا تھا دوسری بار ہوا تھا مگر جاب نہیں ہوئی۔۔ اب تیسری بار کوشش کرنے لگی ہوں۔سب ممبرز اپنے تجربات شئیر کرسکتے ہیں تاکہ میری اور دیگر ممبران کی مدد ہوسکے جو اس سیکٹر میں آنا چاہتا ہے۔۔شکریہ
میرے سوال یہ ہیں
1: ہمیں تیاری کہاں سے کرنی چاہیئے جس سے نا صرف یہ ٹیسٹ کلئیر ہوجائے بلکہ اچھے مارکس سے ہو ؟
2: پرائمری یا ایلیمنڑی لیول کی بکس سے اگر تیاری کرنی چاہیئے تو کیا وہ بکس آن لائن کہیں سے مل سکتی ہیں کیونکہ میرے پاس اس لیول کی بکس نہیں ہیں۔
3: انگلش کی تیاری کیسے کی جائے خاص کر synonyms وغیرہ کی ؟
4: میں نے بی ایڈ ابھی سٹارٹ کیا ہے جبکہ اس میں pedagogy کا الگ سے پورشن ہوتا ہے۔اور کرنٹ افئیرز کا بھی۔ اب مجھے سمجھ نہیں آرہی کیا پڑھوں؟
اس بار یہی سن رہے ہیں کہ ٹیسٹ مشکل ہوگا ۔۔اس لیے میں چاہتی ہوں میں اچھی تیاری کے ساتھ ٹیسٹ دوں تاکہ کلئیر ہوسکے۔۔
آخر میں یہی کہوں گی میرے لیے اور ان سب لوگوں کے لیے دعا لازمی کیجیے گا جنہوں نے اپلائی کیا ہے
میرے سوال یہ ہیں
1: ہمیں تیاری کہاں سے کرنی چاہیئے جس سے نا صرف یہ ٹیسٹ کلئیر ہوجائے بلکہ اچھے مارکس سے ہو ؟
2: پرائمری یا ایلیمنڑی لیول کی بکس سے اگر تیاری کرنی چاہیئے تو کیا وہ بکس آن لائن کہیں سے مل سکتی ہیں کیونکہ میرے پاس اس لیول کی بکس نہیں ہیں۔
3: انگلش کی تیاری کیسے کی جائے خاص کر synonyms وغیرہ کی ؟
4: میں نے بی ایڈ ابھی سٹارٹ کیا ہے جبکہ اس میں pedagogy کا الگ سے پورشن ہوتا ہے۔اور کرنٹ افئیرز کا بھی۔ اب مجھے سمجھ نہیں آرہی کیا پڑھوں؟
اس بار یہی سن رہے ہیں کہ ٹیسٹ مشکل ہوگا ۔۔اس لیے میں چاہتی ہوں میں اچھی تیاری کے ساتھ ٹیسٹ دوں تاکہ کلئیر ہوسکے۔۔
برائے مہربانی میرے اس تھریڈ کا "وہ حال" مت کیجیے گا جو یہاں ہر تھریڈ کا ہوتا ہے۔ میں بہت سریس ہوں اور اس کا سنجیدگی سے ہی جواب دیجے گا ورنہ مذاق کے لیے لطائف کی لڑیوں کا رخ کرسکتے ہیں آپ۔۔شکریہ