ایوارڈز 2007

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
توبہ توبہ

شمشاد بھائی مایوسی!
ارے ایسی چیزوں کو تو باس بھٹکنے بھی نہیں دینا چاہیے
 

فہیم

لائبریرین
ایک ایوارڈ تو مجھے ملنا ہی چاہیے
کہ میری وجہ سے محفل پر کئی اثرات ہوئے ہیں

اور یہ بات میں نے نہیں‌ بلکہ خود ایڈمن صاحب نے کئی ہے

یہ دیکھیں

فہیم آپ کی خوبیوں، خامیوں کی وجہ سے محفل پر کئی اثرات ہوئے ہیں۔ :lol:

اور اگر مزید کنفرمیشن کرنی ہے تو
یہ لنک حاضر ہے;)
 

ماوراء

محفلین
توبہ توبہ---نہ کوئی کام اور نہ کوئی کاج۔۔۔اور ایوارڈ لینے کے لیے سبھی تیار ہیں-:eek:

جون تک سب آرام کریں۔ یا اگر کوئی ایوارڈ واقعی لینا چاہتا ہے تو ایک اچھی سی ایوارڈ لسٹ ترتیب دے اور یہاں پوسٹ کر دے۔ تاکہ محفل کی سالگرہ تک اس پر غور کیا جا سکے۔
 
یہ صحیح کام کیا ہے تم نے ماورا

ویسے ماورا اس دفعہ لگتا ہے کہ ایوارڈز کے لیے بھی گہما گہمی اور محنت ہوگی کیونکہ ایک انار اور سو بیمار والا حساب ہے۔ :cool:
 

ماوراء

محفلین
تم فکر نہ کرو محب۔ بیماروں کو ٹھیک کرنا مجھے آتا ہے۔ :p (مذاق میں کہا ہے، کوئی سنجیدہ نہ ہو جائے۔:()
 
زبردست بس تو پھر میں تمام بیماروں کو بتا دوں کہ ان کی معالجہ تشریف لا چکی ہیں جو ان کا تسلی بخش علاج کریں گی شفاء‌ ہونے تک ;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو بھئی فہیم اور کیا چاہیے، اعجاز بھائی تمہیں اپنے حصے کا ایوارڈ دے رہے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
زبردست بس تو پھر میں تمام بیماروں کو بتا دوں کہ ان کی معالجہ تشریف لا چکی ہیں جو ان کا تسلی بخش علاج کریں گی شفاء‌ ہونے تک ;)

بالکل محب۔ تسلی بخش علاج ہی ہو گا انشاءاللہ۔:grin:


فہیم نے ایوارڈ لسٹ بنانے میں مدد کا کہا ہے۔ امید ہے فہیم یہ کام بہت اچھے طریقے سے کرے گا۔ جب بن گئ تو اس پر پھر بات ہوتی ہے۔ تم بھی پلیز وقت پر بتا دینا۔ اگر کوئی ایوارڈ شامل کرنے ہیں تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں ہے آپ کا موبائیل سکیشن، میں آج اس کا تفصیلی جائزہ لیتا ہوں۔ ربط تو دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top