ووٹ ڈال دیا ہے۔ کس کو یہ سیکرٹ ہے۔
الف عین لائبریرین جون 30، 2008 #87 جلدی سے ایک اور نام سے رجستر ہو جائیں اور ووٹ دال دیں۔ کیا مشکل ہے اس میں راجہ صاحب۔۔۔یوں بھی راجہ ہو، کوئی مزاق ہے!!
جلدی سے ایک اور نام سے رجستر ہو جائیں اور ووٹ دال دیں۔ کیا مشکل ہے اس میں راجہ صاحب۔۔۔یوں بھی راجہ ہو، کوئی مزاق ہے!!
ماوراء محفلین جون 30، 2008 #91 ایک ایوارڈ میں دو نامزدگیوں میں برابر ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ ان میں سے اب کون اور کیسے جیتے گا؟
ماوراء محفلین جون 30، 2008 #92 زیک نے کہا: فعال ارکان کا تو پتہ نہیں البتہ اس وقت تک کل 91 ارکان ووٹ ڈال چکے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو 90 ہی نظر آ رہے ہیں۔
زیک نے کہا: فعال ارکان کا تو پتہ نہیں البتہ اس وقت تک کل 91 ارکان ووٹ ڈال چکے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو 90 ہی نظر آ رہے ہیں۔
زیک مسافر جون 30، 2008 #93 اب 97 ارکان ووٹ ڈال چکے ہیں۔ ماوراء آپ کو اس لئے کم نظر آ رہے ہیں کہ کئ ارکان نے تمام سوالوں کے جواب نہیں دیئے۔ برابر ووٹکی صورت میں میں ٹائبریکر ڈال دوں گا۔
اب 97 ارکان ووٹ ڈال چکے ہیں۔ ماوراء آپ کو اس لئے کم نظر آ رہے ہیں کہ کئ ارکان نے تمام سوالوں کے جواب نہیں دیئے۔ برابر ووٹکی صورت میں میں ٹائبریکر ڈال دوں گا۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #94 اوفوہ میں نے آج قریب دو تین گھنٹے قبل اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ ورنا ٹائی بریکر وٹنگ کرا لی جاتی مجھی سے۔ خیر۔
اوفوہ میں نے آج قریب دو تین گھنٹے قبل اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ ورنا ٹائی بریکر وٹنگ کرا لی جاتی مجھی سے۔ خیر۔
ماوراء محفلین جون 30، 2008 #95 اچھا۔۔ تو ان کے رزلٹ تو نظر آ رہے ہیں نا؟ میری طرف سب سے زیادہ ووٹرز کی تعداد 90 ایک ایوارڈ میں نظر آ رہی ہے۔ سعود، یہ آپ کے ووٹ کی ہی وجہ سے حساب برابر ہوا ہے۔۔ رات تک ٹھیک تھا۔ شگفتہ پتہ نہیں اپنے ووٹ ڈال گئیں یا نہیں۔۔
اچھا۔۔ تو ان کے رزلٹ تو نظر آ رہے ہیں نا؟ میری طرف سب سے زیادہ ووٹرز کی تعداد 90 ایک ایوارڈ میں نظر آ رہی ہے۔ سعود، یہ آپ کے ووٹ کی ہی وجہ سے حساب برابر ہوا ہے۔۔ رات تک ٹھیک تھا۔ شگفتہ پتہ نہیں اپنے ووٹ ڈال گئیں یا نہیں۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2008 #99 میرے خیال میں 100 اراکین کا ووٹنگ میں حصہ لینا بہت اچھا ٹرن اوور ہے۔