دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

آپ کا پسندیدہ منتظمِ اعلٰی کون؟


  • Total voters
    14
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

qaral

محفلین
ہر انسان کے انا بہت بڑی ہوتی ہے اس کیلئے اور جتنی عمر بڑتی ہے اتنا ہی اس کا لیول بڑتا ہے بعض اوقات صرف اپنے آپ کو نمایاں رکھنے کیلئے کچھ ایسی باتیں کرتے ہیں جو شاید دوسروں کیلئے اتنی خوشگوار نہیں ہوتیں اور پھر سلسلہ چل نکلتا ہے تلخیاں بڑھ جاتی ہیں میرا خیال ہے آجکل محفل میں یہ سلسلہ پنپ رہا ہے میں لکھتا کم اور پڑ ھتا زیادہ ہوں دوسروں کی پوسٹس کو اسلئے یہ بات کر رہا ہوں میرا خیال ہے کہ بات کو دل میں رکھنے سے زبان پر لےآنا بہتر ہوتا ہے محب کو تو ماروا آپ کٹہر ے میں لے آتی ہیں ذرا تفسیر صاحب پر بھی توجہ دیں شائد وہ بھی کچھ کہنا سننا چاہتے ہیں
 

ماوراء

محفلین
قرال، سارا فورم تفسیر بھائی کا ہے۔ وہ کچھ بھی کہیں بھی کہہ سکتے ہیں۔ اب محب کی طرح میں ان کو تو کٹہرے میں نہیں لا سکتی نہ۔:oops:




زکریا، میں نے تو ابھی ووٹ دیا ہی نہیں اور یہاں لکھا آ رہا ہے کہ آپ رائے شماری میں رائے دے چکے ہیں۔ میرا ووٹ بہت قیمتی تھا۔ میرا ووٹ ضائع ہونے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟:(
 

ماوراء

محفلین
جس کو آپ دینا چاہتی ہیں۔ جلدی سے ووٹ دے دیں۔ میں کچھ دنوں میں اس کام کو بھی شروع کرنے والی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
مجھے بھی تینوں ہی پسند ہیں باجو۔ لیکن ووٹ تو کسی ایک کو ہی دینا ہے نا۔:(
ایسا کریں تین پرچیاں بنائیں۔ تینوں کا نام لکھیں۔ اور آنکھین بند کر کے ایک پرچی اٹھا لیں۔ جس کا نام نکل آئے اس کو ووٹ دے دیں۔ سمپل۔ :p
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


آصف کے لئے ۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے بھی تینوں ہی پسند ہیں باجو۔ لیکن ووٹ تو کسی ایک کو ہی دینا ہے نا۔:(
ایسا کریں تین پرچیاں بنائیں۔ تینوں کا نام لکھیں۔ اور آنکھین بند کر کے ایک پرچی اٹھا لیں۔ جس کا نام نکل آئے اس کو ووٹ دے دیں۔ سمپل۔ :p




zzzbbbbnnnn.gif

اب ٹھیک ہے ۔؟ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top