نبیل کو آٹھ ۔ زکریا کو چار :rolleyes: تو آصف نے کیا بگاڑا تھا :confused: تین تو دے دیتی ۔ :confused:
ت تیشہ محفلین جولائی 31، 2007 #41 نبیل کو آٹھ ۔ زکریا کو چار تو آصف نے کیا بگاڑا تھا تین تو دے دیتی ۔
ماوراء محفلین جولائی 31، 2007 #42 میں نے تھوڑا ہی دئیے ہیں باجو۔ یہ تو ان کی محنت کی مطابق ان کی پوزیشن آئی ہے۔ نبیل : زکریا: آصف :