مجھے ان ممبران سے شکائت ہے کہ جو سارا سال تو محفل سے غائب رہتے ہیں لیکن محفل کی سالگرہ یا ایسے ہی مواقع پر فوراً اپنا حق جتانے آ جاتے ہیں اور دوسرے ممبران کو نصیحت و فضیحت شروع کر دیتے ہیں۔
وعلیکم السلام
شاباش ماوراء ویسے تو تمام کیٹگریز میں سے رکن چننا ہے لیکن لطائف والے سیکشن کا ذکر نہیں ہے یہاں
اس کے علاوہ گپ شپ والا ایوارڈ ہمیشہ شمشاد بھائی لے جاتے ہیں اور خواتین بے چاریاں رہ جاتی ہیں تو کیوں نا اس ایوارڈ کانام مس گپ شپ رکھا جائے اور مسٹر گپ شپ یا پھر محفل کی رانی/محفل کا راجہ
اس کے علاوہ کچھ فنی ایوارڈز بھی ہوں
یہ فارم اردو کا ہے تو کیوں نا ایک ایوارڈ اس حوالے سے بھی ہو یعنی بہترین اردو بولنے/لکھنے والا
میرے جیسوں کے لیے بری اردو لکھنے والا ایوارڈ بھی ہونا چاہیے
میں ذرا پہلے پتہ کر لوں کہ یہ صراطِ مستقیم دکھانے والے کون ہیں۔۔ اور ڈھیٹ رکن کون ہیں۔۔ پھر نئے ایوارڈز لسٹ میں شامل کرتی ہوں۔
ویسے ایوارڈز کچھ زیادہ ہی نہیں ہو جائیں گے۔۔۔! پچھلی بار بیس تھے۔۔۔اس بار اب تک 28 ہو گئے ہیں۔ تیس سے زیادہ نہیں ہونے چاہیں۔
وارث آپ اگر محفل ادب ایوارڈز کی نامزدگیوں کے لیے مدد کریں تو۔۔؟
5 - بہترین لکھاری
6 - بہترین شاعر
7 - بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام
8 - بہترین مزاح نگار
9 - بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن
14 - بہترین رکن برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز
-محمد صابر
-فخر نوید
-ایم بلال
-الف نظامی
مزید؟؟؟
نوٹ :اس لسٹ میں ترمیم عین ممکن ہے۔ اپنی قیمتی آراء سے نوازیں۔۔۔۔
1-
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لیے۔۔
-اعجاز انکل
-شمشاد بھائی
-ابن سعید
-نبیل
2۔ ممبر آف دا ائیر
-نبیل
-زکریا
-جمیل نستعلیق
-علوی امجد
-خرم
-ظفری
ترمیم کی اجازت ہے
جناب آپ نے میرا نام کہاں لکھ دیا۔۔۔ میں تو غیر فعال سا رکن ہوں اس کے علاوہ میں نے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز میں کونسا تیر مارا ہے؟ اس لئے بہتر ہے کہ میرا نام حذف کر دیا جائے۔
ویسے بھی ہمارے ایوارڈ شو کیس میں اب ایوارڈ کے لئے جگہ باقی نہیں۔۔۔ہا ہا ہا (صرف مزاح کے لئے)