چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

arifkarim

معطل
ارے بھیا ۔۔۔ میرا نام کدھر ڈال دیا ، میں تو مذاق کر رہا تھا ۔ میرے ایوارڈز تو اس محفل پر دوستوں کی محبتیں اور شکوے ہیں ۔ یہ تو بچوں اور " بچیوں " کے شغل ہیں ۔ ;)
اور ویسے بھی مجھے خالی خولی ایوارڈ نہیں‌ لینا ۔۔۔۔ ایوارڈ کیساتھ کم از کم دس ہزار ڈالرز کی رقم کا انعام ہو تو شاید پھر میں بھی اس کھیل کا حصہ بننے پر سوچوں ۔ :grin:

صرف نامنیشن دی ہے۔۔۔۔ مجھے پتا ہے آپنے کونسا جیت جانا ہے؟!;)
 

محمد وارث

لائبریرین
محفل ادب ایوارڈز
7 - بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام (اس ایوارڈ‌ کی بھی کوئی تک سمجھ نہیں‌ آتی کہ کچھ پسند کرنے پر ایوارڈ دیا جائے)

یہ ایوارڈ 'کچھ پسند' کرنے پر نہیں ہے بلکہ 'پوسٹ' کرنے پر ہے جیسے کہ باقی سارے ایوارڈ کچھ نا کچھ پوسٹ کرنے پر ہیں!
 

ابو کاشان

محفلین
اسپیشل ایوارڈز

1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (اس کو تو صرف دوسال میں ایک بار رکھا جائے تو سمجھ آتا ہے)
2 - ممبر آف دا ائیر
3 - پسندیدہ فی میل رکن
4 - پسندیدہ میل رکن

محفل ادب ایوارڈز
5 - بہترین لکھاری
6 - بہترین شاعر
7 - بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام (اس ایوارڈ‌ کی بھی کوئی تک سمجھ نہیں‌ آتی کہ کچھ پسند کرنے پر ایوارڈ دیا جائے)
8 - بہترین مزاح نگار
9 - بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن

ارود کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایوارڈز
10- بہترین فانٹ ساز
11 - بہترین سافٹ وئیر میکر
12 - بہترین گرافکس ڈئزائنر
13 - معاون رکن برائے فانٹ سازی و ٹائپوگرافی
14 - بہترین رکن برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز

محفل فیملی ایوارڈز
15 - فعال ترین رکن۔ یہ ایوارڈ بھی غالباً ختم ہونا چاہیے
16 - معاون ترین رکن
17 - بہترین معلوماتی رکن
18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
19 - بہترین نیومیل اینٹری
20 - محفل کی مسکراہٹ
21 - بہترین رکن برائے گپ شپ۔ ساتھ میں یہ بھی
22 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ
23 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
24 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
25 - سیاست کا بہترین رکن
26 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات
27 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن

مقابلہ جات ایوارڈز
28 - مقابلہ فوٹو گرافی:بہترین فوٹو گرافر
29 - تحریری مقابلہ: بہترین مضمون

لائبریری ایوارڈز(شگفتہ یا فرحت)
؟
؟
؟


فی الوقت سرسری نگاہ ڈالی ہے۔
شاید کچھ نئے ایوارڈ شامل کیے جاسکتے ہیں۔
اور اس میں سے بھی مزید کانٹ چھانٹ کی گنجائش نکل سکتی ہے۔

فہیم! کیوں شمشاد بھائی کے دو ایوارڈز حذف کروانے پر تلے ہوئے ہو۔;)
 
بہترین سافٹوئیر میکر کی فہرست میں

- دوست یعنی شاکر بھائی اور
- محمد علی مکی بھائی

کے ناموں کا اضافہ درکار ہے۔

اس کے علاوہ دو نام اور ہیں جو ابھی یاد نہیں آرہے۔ جن میں سے ایک صاحب نے محفل ویور تیار کیا تھا اور ایک صاحب نے محفل پی ڈی ایف کنورٹر کسٹمائز کیا تھا۔ اگر کسی کو یہ دونوں نام یاد ہوں تو انڈیکس کھنگالنے سے بچ جاؤں گا۔ ایک صاحب ساینسدان نام سے آئے تھے اور انھوں نے موبائل فون کے لئے جاوا بیسڈ امپورٹینٹ فون نمبر ڈائریکٹری جیسا کچھ بنایا تھا۔ لیکن میرے خیال میں اس کا اردو سے دور دور کا بھی کوئی بھی تعلق نہیں تھا لہٰذا وہ تو خارج از بحث ہیں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
عمران بھائی فہیم کا کہنا خاصی حد تک صحیح ہے۔

فہیم اور شمشاد صاحب بالکل درست فرما رہے ہیں۔ پسندیدہ کلام والے ایوارڈ کو خارج کر دینا چاہیے اور گپ شپ کے ایوارڈز کو دگنا کر دینا چاہیے۔ میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا پچھلے سال کا ایوارڈ ختم کر دیا جائے۔ بہت شکریہ!
 

ماوراء

محفلین
سخنور کی کسی سے لڑائی ہوئی یا کیا ہوا ہے؟:p
بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام ایوارڈ ایک ضروری ایوارڈ ہے۔ گپ شپ کا نکالا جا سکتا ہے۔۔لیکن یہ والا نہیں۔

فہیم۔۔۔ کے بارے میں میں کچھ کہنا چاہ رہی ہوں۔۔لیکن سوچ رہی ہوں، رہنے ہی دوں۔:nailbiting:
 

ماوراء

محفلین
محترم جناب محمد علی مکی صاحب اکیلے ہی اردو سلیکس لینکس آپریٹنگ سسٹم تیار کیا۔
اس کے علاوہ بھی اردو کے لیے ان کی خدمات کافی ہیں۔

تو ایک کیٹگری ایسی بھی ہونی چاہیے جس میں اس طرح‌ کا کوئی ایوارڈ ہو۔
جی، آپ اس ایوارڈ کا بتائیں نا؟؟ کہ کون سا ہونا چاہیے؟ اسی لیے تو یہ تھریڈ کھولا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، شمشاد بھائی، علی، طالوت، زین، عبداللہ اور باقی سب بچے کہاں ہیں؟ :(

جلدی سے ان ایوارڈز کے لیےبھی نام دے دیں۔

محفل فیملی ایوارڈز15 - فعال ترین رکن
16 - معاون ترین رکن
17 - بہترین معلوماتی رکن
18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
19 - بہترین نیومیل اینٹری
20 - محفل کی مسکراہٹ
21 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ
22 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
23 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
24 - سیاست کا بہترین رکن
25 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات
26 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
 

زین

لائبریرین
میں تو یہی ہوں لیکن یاد کچھ بھی نہیں‌، :noxxx: پرانے دھاگے دیکھنے پڑیں‌گے
 

ماوراء

محفلین
چلو، دیکھو شاباش۔ ورنہ تمھیں کوئی ایوارڈ نہیں ملے گا۔

میرا اپنا دماغ کام کرتا ہوتا تو میں خود ہی کر لیتی سب۔۔لیکن۔۔ :(
 

طالوت

محفلین
حفل فیملی ایوارڈز
15 - فعال ترین رکن ۔۔ شمشاد ۔ فاطمہ ۔ عبداللہ ۔ علی ذاکر ۔۔ عارف ۔۔
16 - معاون ترین رکن۔۔ عارف ۔ شمشاد ۔ زکریا
17 - بہترین معلوماتی رکن۔۔ عارف کریم ۔
18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری۔۔ اگر ممکن ہو تو فاطمہ کہ اگرچہ وہ نئی نہیں مگر فعال اسی سال ہوئی ہیں۔
19 - بہترین نیومیل اینٹری۔۔۔ زین ۔ساقی ۔نایاب ۔۔
20 - محفل کی مسکراہٹ۔۔ خرد اعوان ۔
21 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ۔۔ اس ہفتے کے مہمان ۔ آج کا دن کیسا گزرا۔ کھیل تقریبا سبھی اچھے تھے کسی ایک کا انتخاب کر لیں ۔
22 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
23 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
24 - سیاست کا بہترین رکن ۔۔ راشد احمد ۔ ظفری ۔ خرم ۔
25 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات
26 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن ۔۔ تعبیر ۔۔ علی ذاکر ۔۔ صابر

یاد آتے گئے تو اضافہ کرتا جاؤں گا۔
وسلام
 

ماوراء

محفلین
زین، نام دو گے تو ملے گا۔۔ ورنہ نہیں۔

علی، ایوارڈز کے لیے نام دیں نا۔۔:(

طالوت، شکریہ۔ لیکن یہ فاطمہ سے یاد آیا۔۔ وہ آجکل ہے کہاں۔۔نظر نہیں آ رہی؟
 
Top