ماوراء
محفلین
ٹھیک ہے۔۔ اسے نکال دیتے ہیں۔محفلِ ادب کے ایوارڈز:
نامزدگیاں
ایوارڈ: بہترین مزاح نگار
میرے خیال میں یا تو اس ایوارڈ کو 'محفلِ ادب' سے نکال دیا جائے یا پوری محفل کے سب زمروں میں سے ایوارڈ دیا جائے (لیکن وہاں پہلے ہی محفل کی مسکراہٹ موجود ہے) سو میرا خیال یہ ہے کہ اس ایوارڈ کو نکال ہی دیا جائے، وجہ آپ خود دیکھ لیں، پورے سال میں کوئی قابلِ قدر تحریر پڑھنے کو نہیں ملی۔
مجھے اندازہ ہے کہ یہ کام کتنا مشکل ہے۔۔لیکن پھر بھی آپ نے مکمل کر دیا۔ بہت شکریہ۔محفلِ ادب کے ایوارڈز
ایوارڈ: پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا
معیار: محفلِ ادب کے ذیلی زمرہ 'بزمِ سخن' کے ذیل میں 'پسندیدہ کلام' میں پچھلے ایک سال میں پوسٹ کیے گئے موضوعات۔ اس ایوارڈ کا ریویو کرتے ہوئے مجھے دانتوں تلے پسینہ آ گیا کہ اس ایک سال میں کم و بیش تیرہ سو موضوعات پوسٹ کیے گئے ہیں اور نامزدگیوں کا کام میرے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوا بہرحال میرے خیال میں نامزدگیاں کچھ یوں ہیں (حروفِ تہجی کے لحاظ سے)