خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہم سب پڑھ لیا ہے اب آگے کیا پڑھنے کو ملے گا ایوارڈ کے قابل تو ہم ہیں ہی نہیں ہی ہی
توبہ اس تھریڈ میں تو بہت گرمی ہو گئی ہے میں ذرا ٹھنڈی ہوا کھا آؤں
ویسے میرے خیال سے ایک اسپیشل ایوارڈ ایڈمنز کے لیے ضرور ہونا چاہیے انکی برداشت پر
کہ ہم تو جو ممبر برا لگے ہم اسے کھری کھری سنا دیتے ہیں جبکہ ایڈمنز بیچاروں کو نا چاہتے ہوئے بھی ہر قسم کے ممبرز کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔
ویسے نبیل یہاں بہت سے ممبر ہیں جنہوں نے محفل کو چیٹ روم بنا دیا ہے۔ ابھی کل ہی ایک جگہ میں ایک تھریڈ پر کسی کی عجیب ہی گفتگو پڑھ رہی تھی پلیز اس بارے میں کچھ کریں
ابھی تو صرف نامزدگی ہو رہی ہے اور لوگوں کے دل کا غبار بھی نکلنا شروع ہو گیا ہے۔ زکریا پورا سال اردو ویب کے سرور کے مسائل حل کرتے رہے ہیں اور انہی کی وجہ سے اردو ٹیک کے بلاگز کی واپسی ممکن ہوئی تھی۔ یہ سال بلاشبہ زیک کے نام کیا جا سکتا ہے۔
میں بھی فخر نوید سے یہ گزارش کروں کا اس طرح کا انداز گفتگو انمول تک ہی محدود رکھا کریں۔ پہلے ہی ان صاحب نے بندر اور کتے کی صحافت سے سب کو عاجز کر رکھا ہے۔ کوئی تھرڈ ریٹ صحافت کا میڈل ہو تو اس کے لیے انہیں نامزد کر لیں۔
فخر نوید صاحب، یہاں کوئی 'بندر بانٹ' نہیں ہو رہی، ایک طے شدہ طریقہ کار کے مطابق سب کچھ ہو رہا ہے۔
آپ اس 'پروسیس' پر اعتراض ضرور کریں اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہے لیکن اپنی زبان کا بھی خیال رکھیں، اردو محفل کوئی نکڑ یا 'پھٹا' تو ہے نہیں بہت سارے دیگر 'فورمز' کی طرح بلکہ ایک معیار ہے ہر کام میں، لہذا آپ سے استدعا یہی ہے کہ اس طرف بھی دھیان دیں۔
باقی رہی 'بند بانٹ' تو اس کو قرآن کے عین 'عدل' میں بدلنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ کا نام آٹھ دس جگہ نامزد ہو جائے!
ابھی تو صرف نامزدگی ہو رہی ہے اور لوگوں کے دل کا غبار بھی نکلنا شروع ہو گیا ہے۔ زکریا پورا سال اردو ویب کے سرور کے مسائل حل کرتے رہے ہیں اور انہی کی وجہ سے اردو ٹیک کے بلاگز کی واپسی ممکن ہوئی تھی۔ یہ سال بلاشبہ زیک کے نام کیا جا سکتا ہے۔
میں بھی فخر نوید سے یہ گزارش کروں کا اس طرح کا انداز گفتگو انمول تک ہی محدود رکھا کریں۔ پہلے ہی ان صاحب نے بندر اور کتے کی صحافت سے سب کو عاجز کر رکھا ہے۔ کوئی تھرڈ ریٹ صحافت کا میڈل ہو تو اس کے لیے انہیں نامزد کر لیں۔
میں نے تو محترمہ وہ مراسلہ بھی حذف کر دیا ہے ۔اور اور ایک مراسلے میں کہہ دیا ہے کہ یا تو اعتراض کا جواب دے دیں دلیل سے یا میری طرف سے بات ختم سمجھیں۔فخر نوید، آپ سے گزارش ہے کہ بات کو یہیں ختم کریں۔ نامزدگیاں آنکھیں بند کر کے نہیں کی جا رہیں۔
یہ میرا کام نہیں ہے میں نے صرف کاپی پیسٹ کیا ہے۔ شکریہ نبیل بھائی کا۔صابر بھائی بہت شکریہ۔ خاصی محنت کی ہے آپ نے۔