چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

تعبیر

محفلین
توبہ اس تھریڈ میں تو بہت گرمی ہو گئی ہے میں ذرا ٹھنڈی ہوا کھا آؤں :laughing:

ویسے میرے خیال سے ایک اسپیشل ایوارڈ ایڈمنز کے لیے ضرور ہونا چاہیے انکی برداشت پر

کہ ہم تو جو ممبر برا لگے ہم اسے کھری کھری سنا دیتے ہیں جبکہ ایڈمنز بیچاروں کو نا چاہتے ہوئے بھی ہر قسم کے ممبرز کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

ویسے نبیل یہاں بہت سے ممبر ہیں جنہوں نے محفل کو چیٹ روم بنا دیا ہے۔ ابھی کل ہی ایک جگہ میں ایک تھریڈ پر کسی کی عجیب ہی گفتگو پڑھ رہی تھی پلیز اس بارے میں کچھ کریں
 

arifkarim

معطل
توبہ اس تھریڈ میں تو بہت گرمی ہو گئی ہے میں ذرا ٹھنڈی ہوا کھا آؤں :laughing:

ویسے میرے خیال سے ایک اسپیشل ایوارڈ ایڈمنز کے لیے ضرور ہونا چاہیے انکی برداشت پر

کہ ہم تو جو ممبر برا لگے ہم اسے کھری کھری سنا دیتے ہیں جبکہ ایڈمنز بیچاروں کو نا چاہتے ہوئے بھی ہر قسم کے ممبرز کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

ویسے نبیل یہاں بہت سے ممبر ہیں جنہوں نے محفل کو چیٹ روم بنا دیا ہے۔ ابھی کل ہی ایک جگہ میں ایک تھریڈ پر کسی کی عجیب ہی گفتگو پڑھ رہی تھی پلیز اس بارے میں کچھ کریں

شاید ایڈمنز "آزادی اظہار" والی پالیسی پر عمل کر رہے ہیں، سوائے مذہبی سیکشن کے!
 

ماوراء

محفلین
خواتین و حضرات۔۔۔ اب اس لسٹ کو دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہیے؟

اسپیشل ایوارڈز

1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

ابن سعید
الف عین
شمشاد
نبیل

2 - 2009 کا بہترین ممبر

جمیل نستعلیق
زکریا
شمشاد
علوی امجد
نبیل

3 - پسندیدہ فی میل رکن

بوچھی
تعبیر
جیا راؤ
زینب
سارا
سارہ خان
سیدہ شگفتہ
عندلیب
ف قدوسی
فرحت کیانی
ماوراء
ملائکہ


4 - پسندیدہ میل رکن

١لف عین (اعجاز صاحب)
ابنِ سعید
ابو شامل
ایم بلال
خرم
خرم شہزاد خرم
زکریا
زین
سخنور
شمشاد
طالوت
ظفری
ظہور احمد سولنگی
عارف کریم
عبداللہ
عزیز امین
علی ذاکر
فخر نوید
فہیم
م م مغل
محمد صابر
محمد وارث
نایاب
نبیل

محفل ادب ایوارڈز

5 - ایوراڈ: بہترین لکھاری

1- خرم شہزاد خرم
2- سارہ پاکستان
3- ش زاد
4- عندلیب
5- م م مغل
6- محمد وارث

6 - 2009 بہترین شاعر

1- آصف شفیع
2- سلیمان جاذب
3- ش زاد
4- عمران شناور
5- محمد احمد
6- م م مغل
7- نوید صادق

7 - پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا

1- الف نظامی
2- پیاسا صحرا
3- دل پاکستانی
4- سارہ خان
5- سخنور
6- شاہ110
7- عمران شناور
8- فرحت کیانی
9- م م مغل
10- نوید صادق

8 - بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن (یعنی بہترین ابھرتا ہوا شاعر)

1- ایم اے راجا
2- جیا راؤ
3- خرم شہزاد خرم
4- عمار ضیاء خان
5- محمد امین

ارود کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایوارڈز

9- بہترین فانٹ ساز

ارتضیٰ حسن
جمیل نستعلیق
شاکر القادری
عبدالمجید
علوی امجد
محمد عویدص

10 - بہترین سافٹ وئیر میکر

ابن سعید
الف نظامی
دوست
سائنسدان
محسن حجازی
محمد علی مکی
نبیل


11 - بہترین گرافکس ڈئزائنر

ابوشامل
شاکر القادری
عبد المجید
محمد کاشف مجید

12 - معاون رکن برائے فانٹ سازی و ٹائپوگرافی

شاکر القادری
عارف کریم
عبدالمجید
علوی امجد
محسن حجازی
نبیل

13 - بہترین رکن برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز

الف نظامی
ایم بلال
عارف کریم
فخر نوید
محمد صابر

14- سال کا بہترین ٹیوٹوریل

ابو شامل
الکبیر
باذوق
باسم
جمیل نستعلیق
جہانزیب
شعیب سعید شوبی
طاہر
عارف کریم
عبدالمجید
م م مغل
نبیل



محفل فیملی ایوارڈز

15 - فعال ترین رکن

ابن سعید
الف عین
بوچھی
تعبیر
زین
زینب
سارہ خان
سرمد خان
شمشاد
طالوت
عارف کریم
عبداللہ
عزیزامین
علی ذاکر
عندلیب
ف قدوسی
فہیم
م۔م۔مغل
محمدصابر
محمد وارث
نایاب


16 - معاون ترین رکن

زکریا
شمشاد
عارف کریم
نایاب

17 - بہترین معلوماتی رکن

ابنِ سعید
زیک
طالوت
عارف کریم
نبیل

18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری

ملائکہ
ف قدوسی

19 - بہترین نیومیل اینٹری

خورشید آزاد
زین
ساقی
طالوت
عبداللہ
عزیز امین
علی ذاکر
محمد صابر
نایاب

20 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ

آج کا شعر (خالق: فرحت کیانی)
اس ہفتے کے مہمان۔ تعبیر
فوٹو گرافی کا کھیل - زکریا

21 - بہترین رکن برائے کچن کارنر

حجاب
خرد اعوان
سارا
سارہ خان
شمشاد

22 . بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات

ابوکاشان
تعبیر
ف قدسی

23 - سیاست کا بہترین رکن

ابن حسن
خرم
راشد احمد
ساجد
ساجد اقبال
طالوت
ظفری
فرخ

24 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن

ابو کاشان
تعبیر
خرم شہزاد خرم
سارہ خان
ساقی
شمشاد
طالوت
ظہور احمد سولنگی
عارف کریم
عبداللہ
عثمان رضا
علی ذاکر
ف۔قدسی
فخر نوید
فہیم
م م مغل
مطیع الرحمٰن
وجی

مقابلہ جات ایوارڈز

25 - مقابلہ فوٹو گرافی:بہترین فوٹو گرافر
(حروفِ تہجی کے بغیر)

زیک
تعبیر
فہیم
ماوراء
سارا
وجی
سید محمد نقوی
شمشاد
ف قدوسی
فخر نوید
فاتح
خرم شہزاد خرم
شعیب سعید شوبی
ساجد اقبال
زین
ابوکاشان
سارہ خان
محمد صابر
ابن سعید


26 - تحریری مقابلہ: بہترین مضمون
(یہاں میں نے وہی نام دئیے ہیں۔۔جو مقابلوں میں اول نمبر پر آئے تھے۔ اس ایوارڈ کے لیے کیا سب حصہ لینے والوں کا نام دینا چاہیے یا صرف جیتنے والوں کا ہی؟؟؟)

عندلیب
سارہ خان
زیک
خرم
 

فخرنوید

محفلین
ابھی تو صرف نامزدگی ہو رہی ہے اور لوگوں کے دل کا غبار بھی نکلنا شروع ہو گیا ہے۔ زکریا پورا سال اردو ویب کے سرور کے مسائل حل کرتے رہے ہیں اور انہی کی وجہ سے اردو ٹیک کے بلاگز کی واپسی ممکن ہوئی تھی۔ یہ سال بلاشبہ زیک کے نام کیا جا سکتا ہے۔
میں بھی فخر نوید سے یہ گزارش کروں کا اس طرح کا انداز گفتگو انمول تک ہی محدود رکھا کریں۔ پہلے ہی ان صاحب نے بندر اور کتے کی صحافت سے سب کو عاجز کر رکھا ہے۔ کوئی تھرڈ ریٹ صحافت کا میڈل ہو تو اس کے لیے انہیں نامزد کر لیں۔

محترم نامی و گرامی حضرات صاحبان کیا آپ اوپر اٹھائے گئے اعتراضات پر جواب دینا پسند فرمائیں گے یا طنز ہی کرنا آتا ہے بس۔ یا تو جواب دیں دلیل سے یا پھر بات ختم کریں۔
 

فخرنوید

محفلین
فخر نوید صاحب، یہاں کوئی 'بندر بانٹ' نہیں ہو رہی، ایک طے شدہ طریقہ کار کے مطابق سب کچھ ہو رہا ہے۔

آپ اس 'پروسیس' پر اعتراض ضرور کریں اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہے لیکن اپنی زبان کا بھی خیال رکھیں، اردو محفل کوئی نکڑ یا 'پھٹا' تو ہے نہیں بہت سارے دیگر 'فورمز' کی طرح بلکہ ایک معیار ہے ہر کام میں، لہذا آپ سے استدعا یہی ہے کہ اس طرف بھی دھیان دیں۔

باقی رہی 'بند بانٹ' تو اس کو قرآن کے عین 'عدل' میں بدلنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ کا نام آٹھ دس جگہ نامزد ہو جائے!

جناب مجھے آپ کے کسی ایوارڈ کی نہ تو ضرورت ہے اور نہ ہی میں اپنی نامزدگی مانگ رہا ہوں۔ یہاں وقت گزارنے کی وجہ سے پوچھنے کا حق تو محفوظ رکھتا ہوں نا کہ یہ کیوں اور کیسے دئیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کو برا لگا ہے تو میں جناب اس لڑی میں دوبارہ نہیں آتا ہوں۔ آپ جو مرضی کرتے رہو۔

ایک صاحب نے صحافت پہ حرف اٹھا یا ہے۔ تو جناب صحافت کی الف نہ تو میں جانتا ہوں اور نہ ہی آپ صحافی خبر گھر سے نہیں بناتا ہے ۔ جو معاشرہ کرتا ہے وہی وہ دکھاتا ہے ۔ باقی اس کو پرکھنا آپ کا کام ہے ۔
 

محمدصابر

محفلین
پچھلے سال جولائی سے پوسٹ کئے گئے ٹیوٹوریلز(اگر کوئی رہ گیا ہو تو معذرت خواہ ہوں)
جگمگاتی عبارت از جہانزیب
گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔ از جہانزیب
کامک بک جیسی تصاویر ۔ از جہانزیب
زاویہ نظر درست کریں‌ ۔ از جہانزیب
ویب لاگ، تصاویر ، واٹرمارک از جہانزیب
گمپ، بیوٹی پارلر ۔ از جہانیزب
تصویر سے پوسٹر بنانا ۔ از جہانزیب
گمپ ۔ عبارت کے مختلف انداز از جہانزیب
گمپ میں‌ کپڑے کا ٹکسچر بنانا ۔ از جہانزیب
گمپ میں تصاویر واضح کرنا ۔ از جہانزیب
ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔ از جہانزیب
فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا از شعیب سعید شوبی
کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر از شعیب سعید شوبی
فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ از شعیب سعید شوبی
یہ دھواں کہاں سے اُٹھتا ہے؟ از شعیب سعید شوبی
فلیش سمبلز (Flash Symbols) کا تعارف از شعیب سعید شوبی
! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ ! از عارف کریم
! انپیج سے فوٹوشاپ تک ! ویڈیو ٹوٹوریل! از عارف کریم
وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنا! از نبیل
ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن از نبیل
فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1 از ابوشامل
فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2 از ابو شامل
اپنے فونٹ خود بنائیں از مکی
کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا از عبدالمجید
جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں! از جمیل نستعلیق
جملہ! 1.5 نصب (انسٹال) کرنے کا طریقہ ۔اردو میں از باسم
آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد از باذوق
ایڈوبی فوٹو شاپ - میٹالک ٹیکسٹ از الکبیر
کورل آر۔اے۔وی۔ای میں اینی میشن بنائیں ۔ از طاہر
شاعری مصوارانہ آہنگ میں تبدیل کیجئے ۔۔ ایک ٹیوٹرل از م۔ م۔ مغل
 

مغزل

محفلین
ابھی تو صرف نامزدگی ہو رہی ہے اور لوگوں کے دل کا غبار بھی نکلنا شروع ہو گیا ہے۔ زکریا پورا سال اردو ویب کے سرور کے مسائل حل کرتے رہے ہیں اور انہی کی وجہ سے اردو ٹیک کے بلاگز کی واپسی ممکن ہوئی تھی۔ یہ سال بلاشبہ زیک کے نام کیا جا سکتا ہے۔
میں بھی فخر نوید سے یہ گزارش کروں کا اس طرح کا انداز گفتگو انمول تک ہی محدود رکھا کریں۔ پہلے ہی ان صاحب نے بندر اور کتے کی صحافت سے سب کو عاجز کر رکھا ہے۔ کوئی تھرڈ ریٹ صحافت کا میڈل ہو تو اس کے لیے انہیں نامزد کر لیں۔

میں سو فیصد متفق ہوں آپ کی بات سے نبیل بھائی ، خیر ، خدا ہمیں‌خیر کا پہلو نصیب کرے (آمین)
 

ماوراء

محفلین
فخر نوید، آپ سے گزارش ہے کہ بات کو یہیں ختم کریں۔ نامزدگیاں آنکھیں بند کر کے نہیں کی جا رہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
جناب اعتراض کر کے میں نے جو غلطی کی ہے اس کی معافی دے دیں۔
میں نے وہ مراسلہ بھی حذف کر دیا ہے۔​
 

فخرنوید

محفلین
فخر نوید، آپ سے گزارش ہے کہ بات کو یہیں ختم کریں۔ نامزدگیاں آنکھیں بند کر کے نہیں کی جا رہیں۔
میں نے تو محترمہ وہ مراسلہ بھی حذف کر دیا ہے ۔اور اور ایک مراسلے میں کہہ دیا ہے کہ یا تو اعتراض کا جواب دے دیں دلیل سے یا میری طرف سے بات ختم سمجھیں۔
 

محمدصابر

محفلین
فعال ترین رکن کے لئے کچھ نامزدگیاں(اس سال کے ابھی تک کے مراسلات کے حوالے سے)
یوزر
مراسلات
شمشاد
16,870
ف۔قدوسی
6,989
fahim
5,106
زینب
4,878
م۔م۔مغل
4,680
ابن سعید
4,629
زین
4,002
abdullah007
3,666
arifkarim
3,547
طالوت
3,095
علی ذاکر
2,701
محمدصابر
2,656
سارہ خان
2,533
بوچھی
2,404
الف عین
1,661
تعبیر
1,654
وجی
1,653
ملائکہ
1,484
محمد وارث
1,426
خرم شہزاد خرم
1,412
 

محمدصابر

محفلین
فعالیت کے حوالے سے ایک اور تجزیہ
کل پیغام اور فی دن پیغام
شمشاد
75,434 - 59.27
ابن سعید
13,827 - 27.55
زین
6,830 - 26.00
فا ر و ق
1,367 - 21.15
قیصرانی
20,871 - 18.06
abdullah007
3,751 - 17.98
م۔م۔مغل
10,040 - 17.74
طالوت
5,522 - 17.10
زینب
10,804 - 15.84
بوچھی
17,883 - 13.29
عندلیب
5,522 - 13.10
ماوراء
15,756 - 12.27
تعبیر
6,110 - 12.19
محمدصابر
2,711 - 11.74
ضبط
11,547 - 11.73
fahim
10,358 - 11.01
علی ذاکر
2,775 - 10.94
محمد وارث
7,725 - 10.31
سرمد خان
318 - 10.09
الف عین
14,099 - 9.84
 

ماوراء

محفلین
بہت شکریہ صابر۔ یہ اعدادوشمار دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اس ایوارڈ کے لیے ووٹنگ کی بھی ضرورت نہیں۔ شمشاد بھائی کو ہی جائے گا یہ ایوارڈ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں کچھ ایوارڈز کے لیے نامزد افراد کی کارکردگی کی کچھ تفصیل فراہم کر دی جانی چاہیے تاکہ باقی لوگوں کو رائے شماری میں ووٹ ڈالتے ہوئے آسانی ہو جائے۔ مثال کے طور پر بہترین سوفٹویر میکر کے سلسلے میں نامزد افراد نے گزشتہ ایک سال میں جو سوفٹویر ریلیز کیے ہیں، ان کی فہرست فراہم کر دی جانی چاہیے۔ اس کے علاوہ فونٹ سازوں کے جاری کردہ فونٹس کے بارے میں بھی بتایا جانا چاہیے۔ یہ کام میں، ابن سعید اور محمد صابر مل کر کر سکتے ہیں۔
 
Top