سلمان تاثیر جس جماعت کا بندہ تھا اس کے خلاف کچھ نہیں بولے آپ لوگ، عدلیہ جس نے ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا دی اس کے خلاف کچھ نہیں، عمران جس کے بیانات موجود ہیں کہ قادیانیوں کے خلاف قانون نہیں بننا چاہئے تھا، اس کے بارے میں کچھ نہیں بولے۔
دعویٰ بلا دلیل۔سلمان تاثیر جس جماعت کا بندہ تھا اس کے خلاف کچھ نہیں بولے آپ لوگ، عدلیہ جس نے ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا دی اس کے خلاف کچھ نہیں، عمران جس کے بیانات موجود ہیں کہ قادیانیوں کے خلاف قانون نہیں بننا چاہئے تھا، اس کے بارے میں کچھ نہیں بولے۔
یا منافقت
یعنی ایک اور عدالتی فیصلہ سامنے آ گیا جس کو لے کر میاں صاحب خوب گرجیں گے، برسیں گے۔ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں کہ نواز شریف صاحب کی دم توڑتی سیاست کو عدلیہ کے انہی فیصلوں نے زندہ رکھا ہوا ہے۔
عوام کو بھی تو خوش کرنا ہےایونفیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں کیسے لیا جائے گا؟ اس کے لئے تو برطانیہ کو کافی مضبوط کیس پیشُ کرنا ہو گا اور یہ کیس تو کسی طور بھی پکا نہیں ہے
اس لئے ہم سمیت ہر ایک کو اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے۔ نہ کسی کا مذاق اڑائیں،نہ طنز و طعنہ زنی کریں۔نواز شریف کی سزا مکافات عمل ہے۔
(علامہ خادم حسین رضوی)
امتحان عدلیہ کا ہے۔ امتحان آنے والی نئی حکومت کا ہے اور امتحان ہم عوام کا بھی ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں
صرف سیاستدان؟سب سیاستدان ایک دوسرے کے ساتھ مل کر بیٹھیں اور ملک کی تعمیر و ترقی پر سوچ بچار کریں