ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ

الف نظامی

لائبریرین
36748643_2067564686650089_8111373865407479808_n.jpg
 
سلمان تاثیر جس جماعت کا بندہ تھا اس کے خلاف کچھ نہیں بولے آپ لوگ، عدلیہ جس نے ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا دی اس کے خلاف کچھ نہیں، عمران جس کے بیانات موجود ہیں کہ قادیانیوں کے خلاف قانون نہیں بننا چاہئے تھا، اس کے بارے میں کچھ نہیں بولے۔
یا منافقت
 
دعویٰ بلا دلیل۔
یا تعصب
 
فرقان احمد

محفلین

زیک

مسافر
ایونفیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں کیسے لیا جائے گا؟ اس کے لئے تو برطانیہ کو کافی مضبوط کیس پیشُ کرنا ہو گا اور یہ کیس تو کسی طور بھی پکا نہیں ہے
 
امتحان عدلیہ کا ہے۔ امتحان آنے والی نئی حکومت کا ہے اور امتحان ہم عوام کا بھی ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں

خلائی مخلوق اور محکمۂ زراعت کیا صرف ممتحن بننے کے لیے ہیں؟ انہیں خود کوئی امتحان نہیں دینا کیا؟
 
آخری تدوین:
Top