ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

میں تو ایوو کو ہی پسند کرتا ہوں۔اسکی کئی وجوہات ہیں۔پہلی بات میں جس گاؤں میں رہتا ہوں اس میں صرف ایووکے سگنلز آتے ہیں
دوسری بات اس کی سپیڈ بہت جاندار ہے۔
آجکل ایوو کی ایک نئی سکیم آئی ہوئی ہے۔ایوو نائٹرو 9.3 ایم بی والی خریدیں وہ بھی صرف 6 ہزار میں اور 3 ماہ فری۔یعنی ڈایوائس کی کوئی قیمت نہیں
پھر پورا ایک سال 2100 ماہانہ بل ہوگا جبکہ ایک سال بعد 3000 ۔میں تو یہی والی سکیم استعمال کررہا ہوں۔گاؤں میں رہتے ہوئے بھی اگر آپکی ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ 800 کے بی فی سیکنڈ آئے اور فلم ایک آدھ گھنٹے میں ڈاؤنلؤڈ ہو جائے تو پھر کہنا پڑتا ہے PTCL -Feel the Difference
اور جہاں تک رہی بات سادہ ایوو کی وہ آپکو 2000 سے 2500 میں مل جائے گی۔اسکے پیکجز اس صفحے پر درج ہیں۔نوٹ اسکی سپیڈ 3.1 ایم بی پی ایس ہے
ہاں کبھی کبھار اسکی سروس بہت خراب کرتی ہے لیکن وہ بہت کم کم ہوتا ہے اور ہوتا بھی چند گھنٹوں کیلیے ہے
 

علی خان

محفلین
عسکری بھائی یہ لیں وطین کے پیکیجز کی تفصیلات​
Wateen WiMAX Packages
Starter Package
Rs. 599
Speed: 0.5 Mb Cap: 7 GB

Night unlimited for Rs.300

Essential Package
Rs. 799
Speed: 1.0 Mb Cap: 7 GB

Rs. 999
Speed: 0.5 Mb Cap: unlimited

Premium Package
Rs. 1299
Speed: 1.5 Mb Cap: 12 GB


Rs. 1399
Speed: 1.0 Mb Cap: unlimited

Advance Package
Rs. 2999
Speed: 2.0 Mb Cap: unlimited​
 
ایک اور بات ایوو پاکستان میں سب سے زیادہ کوریج دیتی ہے۔میں جس گاؤں میں بھی جاؤں وہاں پر اسکی کوریج ہوتی ہے جبکہ وطین والوں کا کسی نے نام تک نہیں سنا ہوتا
اور اگر کوئی بندہ تھوڑا سا دور رہتا ہو تو انٹینا بھی لگ جاتا ہے پھر سگنلز مضبوظ ہو جاتے ہیں
مجھے تو ایوو ہی پسند ہے۔عمدہ سروس اور ہر جگہ سگنل
 
utorrent_speed.jpg

یہ سپیڈ ایوو نائٹرو کی ہے
 

عسکری

معطل
ایک اور بات ایوو پاکستان میں سب سے زیادہ کوریج دیتی ہے۔میں جس گاؤں میں بھی جاؤں وہاں پر اسکی کوریج ہوتی ہے جبکہ وطین والوں کا کسی نے نام تک نہیں سنا ہوتا
اور اگر کوئی بندہ تھوڑا سا دور رہتا ہو تو انٹینا بھی لگ جاتا ہے پھر سگنلز مضبوظ ہو جاتے ہیں
مجھے تو ایوو ہی پسند ہے۔عمدہ سروس اور ہر جگہ سگنل
مجھے تو آپکی بات اچھی لگی ہے اب مطلب ایوو نائٹرو ہی لے لیں یہ والی پہلے 3 مینے جان چھوٹی ۔ اچھا اسے ری چارج کیسے کرتے ہیں؟ اور یہ تین مہینے ان لمیٹیڈ ہیں نا ؟
 

عسکری

معطل
ہاں ان لمیٹڈ ہی ہے (ایوو نائٹرو پر)
میرا ان لمیٹڈ پیکج کے بغیر گزارہ نہیں ہوتا:)
ایوو 3.1 ایم بی والی پر 100 جی بی لمٹ ہے
نہیں نہیں ان لمیٹڈ ٹھیک ہے یار ایسا نا ہو ختم کر بیٹھے ۔ اور ایوو جو سادہ والی ہے یہ بھی استمال کی تھی ؟ کیسے براؤزنگ کراتی ہے تیز یا پھر مری ہوئی ؟
 
موبلنک انفنٹی بھی اچھا ہے۔ یہ دیکھیں۔۔
میرے خیال میں جب تک تھری جی کا لائسنس نیلام نہیں ہوجاتا کسی سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس استعمال کرنا بیوقوفی ہے
اور ویسے بھی موبی لنک کی یہ سروسز صرف چند بڑے شہروں تک محدود ہیں۔چھوٹے شہروں میں تو بالکل نہ ہونے کے برابر سپیڈ ہے انکی
 
نہیں نہیں ان لمیٹڈ ٹھیک ہے یار ایسا نا ہو ختم کر بیٹھے ۔ اور ایوو جو سادہ والی ہے یہ بھی استمال کی تھی ؟ کیسے براؤزنگ کراتی ہے تیز یا پھر مری ہوئی ؟
ایوو سادہ والی بھی استعمال کررکھی ہے پورا سال۔کچھ سکرین شاٹس پڑے ہیں اسکی سپیڈ کے متعلق ابھی دکھاتا ہوں
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پہلے نمبر پر ایوو۔
دوسرے پر وائے ٹرائب۔ لیکن اس کی کوریج صرف کراچی، لاہور، فیصل آباد، روالپنڈی اور اسلام آباد میں ہے۔ ورنہ سروس ان کی بھی بہت اچھی ہے۔
وطین اس صورت میں لیں جب آپ کے پاس اوپر والے دونوں آپشنز نہ ہوں۔
 
Top