حسیب نذیر گِل
محفلین
دراصل جب ان نشانات پر ایوو رکھوں تو ایوو کی ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ 400 سے 800 کے بی تک آتی ہے۔اور آگے پیچھے صرف 100 کے بی۔یہ کس لیے لگائے ہین؟
دراصل جب ان نشانات پر ایوو رکھوں تو ایوو کی ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ 400 سے 800 کے بی تک آتی ہے۔اور آگے پیچھے صرف 100 کے بی۔یہ کس لیے لگائے ہین؟
ویسے میں تو ایک سادہ کمرے میں منجھی پر بیٹھا رہتا ہوں یہ بیڈ شیٹ کہاں سے آگئی جب بیڈ ہی نہیں ہے۔بیڈ شیٹ پر یا یو ایس پر پا جی
واہ بھئی پاکستانی آلٹیشن کا جواب نہیندراصل جب ان نشانات پر ایوو رکھوں تو ایوو کی ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ 400 سے 800 کے بی تک آتی ہے۔اور آگے پیچھے صرف 100 کے بی۔
اور اچھا تو یہ ٹیبل ہے سائیڈ ٹیبلویسے میں تو ایک سادہ کمرے میں منجھی پر بیٹھا رہتا ہوں یہ بیڈ شیٹ کہاں سے آگئی جب بیڈ ہی نہیں ہے۔
بھئی ہم عہدِ زرداری میں جی رہے ہیںواہ بھئی پاکستانی آلٹیشن کا جواب نہین
بڑی ہمت ہے آپ میں اگلی بار ووٹ کسی بندے دے پتر کو دینابھئی ہم عہدِ زرداری میں جی رہے ہیں
پا جی یہ کس کمپنی کی ہے ؟ویسے عسکری بھائی میری ذاتی رائے میں ابتدائی اسٹیج پر کوئی مہنگا پیکج نہ لیا جائے تو بہتر ہے۔ جبکہ آپ کا کہنا ہے کہ محفل یا فیس بک سے زیادہ استعمال ہی نہیں ہونا۔ یو ایس بی کے پیکج سب کمپنیوں کے مہنگے ہوتے ہیں۔ اگر تو انہوں نے گھر میں ہی استعمال کرنی ہے تو یو ایس بی کی بجائے وائی ٹرائب کی ڈیسک ٹاپ ڈیواس بہت مناسب ہے۔ 512 کا پیکج ابتدائی خرچہ شائد دو ہزار کے اندر اندر ہے اور ماہانہ آٹھ سو کا بل ہے۔ اسپیڈ اور سگنل بہت مناسب ہیں۔ ڈاون لوڈنگ اسپیڈ 60 سے 70 کے درمیان اور کبھی رش کے ٹائم پر 30، 40 تک بھی رہ جاتی ہے۔ اسکائپ پر ویڈیو کال بھی بہت آسانی سے ہوجاتی ہے۔ تھوڑا بہتر سروس چاہئے تو 1 ایم بی کا پیکج لے لیا جائے جس کا بل شائد 1000 روپے ماہانہ کے آس پاس ہے جو کہ زیادہ مہنگا بھی نہیں اور اسپیڈ بھی ڈبل ہو جائے گی۔ لیکن یہ ڈیسک ٹاپ ڈیوائس کے بارے میں معلومات ہیں۔ وائی ٹرائب کی یواسی بی ڈیوائس بھی ہے لیکن اس کی مجھے کوئی معلومات نہیں کہ یو ایس بی ڈیوائس کی سروس کیسی ہے۔ اس کے علاوہ ایک درمیانی سی شائد پاکٹ ڈیوائس بھی ہے اسکی بھی کوئی معلومات نہیں۔ لیکن یو ایس بی ڈیوائس مجھے پسند نہیں کہ سروس کوالٹی ڈیسک ٹاپ ڈیوائس والی نہیں۔ سروس اور سگنل چیکنگ کے لئے وہ تین دن دیتے ہیں کہ اگر سگنل مناسب نہ ہوں تو ری فنڈ کا آپشن ہے۔
وائی ٹرائبپا جی یہ کس کمپنی کی ہے ؟
یہ آپ نے استمال کی ہے بھائی جی کیسی ہے سروس ؟وائی ٹرائب
wi-tribe
بھائی میں تو اسی سے محفل پر آتا ہوں۔ میرے مراسلوں کی کوالٹی سے اس کی سروس کوالٹی کا اندازہ لگا لیں۔یہ آپ نے استمال کی ہے بھائی جی کیسی ہے سروس ؟
مین یو ایس بی اس لیے کہہ رہا تھا کیونکہ بجلی آتی جاتی رہتی ہے تو کنکٹ رہے گا نیٹ جنابلیکن ایک بات بتادوں کہ میں ڈیسک ٹاپ ڈیوائس کی بات کررہا ہوں۔ یو ایس بی کی نہیں۔ اور نا ہی پاکٹ ڈیوائس کی۔ کیونکہ یہ دونوں میں نے استعمال نہیں کیں اس لئے ان کی سروس کا کچھ پتہ نہیں۔ ڈیسک ٹاپ کا تو تجربہ ہے اس لئے بتا رہاہوں۔
وائی ٹرائب کی یو ایس بی کا تجربہ نہیں اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ لیکن بات آپ کی درست ہے کہ یو ایس بی میں بجلی کی محتاجی سے بچ جائیں گے۔ پھر حسیب کے مشورے پر ہی عمل کرلیں کیونکہ وہ کم از کم حسیب کی آزمودہ تو ہے۔ بجلی والے مسئلے کی موجودگی میں یو ایس بی ہی بہتر ہے۔مین یو ایس بی اس لیے کہہ رہا تھا کیونکہ بجلی آتی جاتی رہتی ہے تو کنکٹ رہے گا نیٹ جناب
درست جملہ شائد ایسے ہے:بھائی لوگو آپ کی بھابھی نے نیا لیپ ٹاپ لیا ہے اب اسے کنکٹ کرنے کا رولا باقی ہے ۔پی ٹی ایل ایوو یا وطین کی یو ایس بی کونسی بہتر ہے اور کیا ریٹس میں ملتی ہیں اور کراچی گلشن اقبال میں کونسی کی سروس بہتر ہے کوئی انفو دے کر مہربانی اور ایک فورم ممبر بڑھائیں
ایک وقت آتا ہے جب میں اور تم کا فرق مٹ جاتا ہےدرست جملہ شائد ایسے ہے:
بھائی لوگو آپ کی بھابی کو نیا لیپ ٹاپ دلوایا ہے۔۔۔