ایپل آئی او ایس میں جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ کے ساتھ لکھنے کا مسئلہ

عامر فاروق

محفلین
ایپل کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں ابھی تک صرف اردو کی بورڈ آیا ہے لیکن اردو لکھنے کا مزہ نہیں آتا کیوں کہ وہ جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ میں نہیں ہے، بس کچھ فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن ہیں جو جمیل نوری نستعلیق سپوٹ کرتی ہیں تو اس میں ٹِف فائل کو انسٹال کر لیا اور پھر جب کچھ لکھنا ہوتا ہے تو ایپلیکیشن کے اندر فاؤنٹ اوپشن میں جا کر فاؤنٹ سلیکٹ کیا اور اسی ایپلیکیشن میں جو چاہا ڈیزائن بنالیا، باہر حال میں نے اردو کے بہت سارے فاؤنٹ فونٹو ایپ میں انسٹال کر لیے ہیں انھیں اچھے سے استعمال کرتا ہوں پر کچھ پرابلم آتی ہے صرف جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ کے ساتھ، کچھ بھی لکھو جملے کے بیچ میں فاصلہ نہیں ہوتا پہلے ایک جملہ لکھا پھر دوسرا اس کے بعد دونوں جملوں کے بیچ میں سپیس پر دباتے جاؤ کافی دفعہ دبانے پر پھر کہیں جا کر لفظوں کے بیچ میں فاصلہ ہوتا ہے اس کام کو کرنے میں بہت ٹائم لگ جاتا ہے اس کا کوئی حل ہے ؟
 
arifkarim

معطل

اسکا کوئی اسنیپ شاٹ؟
 
اسکے لئے آئی او ایس کیلئے کرننگ کے بغیر جمیل نوری نستعلیق کا ایک ورژن جاری کی جا سکتا ہے البتہ جب تک اس مسئلہ کا کوئی اسکرین شاٹ نہیں دکھائیں گے کچھ نہیں کر سکتا۔
 
عامر فاروق

محفلین
میں سکرین شوٹ دیکھانا چاہتا ہوں پر یہاں فوٹو اپ لوڈ ہی نہیں ہو رہی جب فوٹو اپ لوڈ کے آئکن پر ٹیب کرتا ہوں وہ تصویر ربط کا دیکھاتا ہے، میری اردو اتنی اچھی نہیں ہے شاید تصویر ربط کا مطلب ہے تصویر کی کوپی لنک یہاں پیسٹ کرو پر میں تو اپنے موبائل سے تصویر اپ لوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، باہر حال ایک دفعہ جمیل نوری نستعلیق ایپل کے اوپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں آگئی تھی لیکن اس فاؤنٹ میں اتنی خرابیاں تھی کے ایپل نے اپنی اپڈیٹ میں واپس سے وہی فاؤنٹ دے دیا، خرابی یہ تھی کے عربی اور اردو دونوں فاؤنٹ کو جمیل نوری نستعلیق کر دیا تھا یہاں سعودیہ میں سعودی پریشان ہوگئے تھے کیوں کہ یہاں ٹیوٹر اور باقی جگہ زیادہ تر عربی استعمال کرتے ہیں، اور اردو استعمال کرنے والوں کے لیے اردو خوبصورت تو لگ رہی تھی جہاں دیکھو فیس بک ٹیوٹر فوٹو ایڈیٹنگ ایپس ہر جگہ جمیل نوری نستعلیق، لیکن اردو میں خرابیاں اتنی کے کوئی حد نہیں کوئی جملہ لکھو لفظ آپس میں مل جاتے پتہ ہی نہیں چلتا کیا لکھا ہے، یہ فاؤنٹ اپنے پاکستانی بھائی مدثر عظیمی نے ایپل کو دیا تھا میری ان سے ٹیوٹر پر بات بھی ہوئی تھی وہ امریکہ میں رہتے ہیں انھوں نے بتایا تھا کہ ان کے پاس ایپل کے سی ای او ٹم کُک کا فون آیا تھا ان سے انھوں نے بات بھی کی، تو انھوں نے اردو کے لیے انھیں اپنی طرف سے اردو کا جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ بھیجا، پر وہ فاؤنٹ مجھے صحیح جمیل نوری نستعلیق نہیں لگا ایسا لگ رہا تھا جیسا کہ گوگل نے اردو کے لیے نوٹو نستعلیق بنایا تھا، باہر حال یہ سب ماضی کی باتیں ہیں آج کل تو میں تلاش کر رہا ہوں کوئی مکمل صحیح بنا کسی پرابلم کا جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ جو ایپل کے اوپریٹنگ سسٹم میں ایک دم سے صحیح چلے، اس فاؤنٹ کو سمبھال کے رکھ لوں گا اور ایپل کی ویب سائٹ پر جا کے ان کے فیڈ بیک اوپشن کو سلیکٹ کر کے انھیں درخواست کروں گا آپ اردو کے لیے یہ والا فاؤنٹ استعمال کیجئے، نہیں تو جب تک وہ نہیں دیتے تب تک اس فاؤنٹ کو فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن میں انسٹال کر کے فائدہ تو اٹھاؤں
 
تصویر اپلوڈ کرنے کیلئے یہ ٹیوٹوریل دیکھیں۔ فوٹو ہوسٹ کیلئے فوٹو بکٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

باقی آئی او ایس میں نوری نستعلیق کی ناکامی آج سمجھ میں آئی۔ اصل میں ایپل والوں نے آئی فون کو نستعلیق کرنے کے چکر میں عربوں کی نسخ بھی خراب کر دی تھی جسے درست کرنا یعنی واپس لانے کے علاوہ انکے پاس اور کوئی حل نہیں تھا۔ بہرحال آپ نوری نستعلیق کاآئی فون میں اسنیپ شاٹ دکھائیں، میں اسکی بنیاد پر اسے درست کر کے آپکو بھجوا دیتا ہوں۔ پھر اگر فانٹ ٹھیک ہو گیا تو اسے عام ریلیز کر دیں گے۔
 
عامر فاروق

محفلین
6FE9C5E2-8726-4304-8CF2-4CA908E24676_zpsk0klscco.png

یہ ایک لائن لکھی ہے اس میں پھر صحیح لگ رہے ہیں جملے تھوڑا بہت فاصلہ ہے لیکن بعض دفعہ لفظ اتنے جڑ جاتے ہیں کہ جملہ پتہ نہیں چلتا کہاں ختم ہوا اور ساتھ میں دوسرا جملہ بھی شروع ہو گیا مثال کے طور پر جب آپ کچھ ایسے جملے لکھتے ہو اوراردو یہاں لکھا ہے اور اردو ،

06B1EB45-7A55-4084-A62D-1119564BA211_zpsg7311swx.png

یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ جب آپ کوئی جملہ لکھتے ہیں تو وہ کیسے مکس ہو جاتے ہیں اور اوپر نیچے بھی ، ایسا ہر بار نہیں ہوتا لیکن زیادہ تر ایسا ہوتا رہتا ہے
4E7A0800-C21A-41C7-AC95-413E9576A45E_zpsv1fbqcao.png

یہ پیچ فونٹو فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن کا ہے جس میں میں نے اردو کے فاؤنٹ انسٹال کیے ہوئے ہیں ڈائریکٹ سفاری براؤز سے نکال کر، یہ ایپلیکیشن تقریباً سبھی فاؤنٹ کو سپورٹ کرتی ہے جب بھی میں آئی فون کے سفاری براؤزر میں کوئی فاؤنٹ تلاش کر کے انسٹال کرنے کی کرتا ہوں تو وہ فونٹو ایپلیکیشن کا آئکن ضرور دیکھاتا ہے، لیکن اس میں ایک خرابی ہے حالانکہ میں نے اس پرو ورزن پرچیس بھی کر لیا ہے، جب بھی میں کوئی ڈیزائن بنا لیتا ہوں اور اسے جب سیو کرتا ہوں تو اس ریزیولوشن خراب ہو جاتا ہے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے باہر یہ ایپ ہے بہت آسان اور ہے کام کی،

E1BEB214-EE96-4B78-84A5-88CC41B8D33E_zpswp8wsuhs.jpg

یہ فوٹو میں نے بہت محنت سے بنائی تھی یہ سمجھانے کے لیے کہ اردو فاؤنٹ میں کیا کیا خرابیاں ہیں جسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے اس میں میں نے انگلش اردو دونوں کو آسانی سے سمجھ آئے اس طرح کا بنایا ہے اشارے کے ساتھ، یہ تصویر کبھی کبھی میں فوٹو ایڈیٹنگ سکینر ایپلیکیشن کے ڈویلپر کو بھیجتا ہوں تاکہ اگر وہ اردو کو اس ایپلیکیشن میں شامل کر لیں گے تو جلد ایپل بھی اپنے نئ اپڈیٹ میں یہ ہی فاؤنٹ بائے ڈیفالٹ کر دے یہ خرابیاں دور کر کے،
736FA91B-23E8-4B6C-8A3C-6B955647920A_zpsezddwy2e.jpg

اور یہ آخری تصویر اس لیے کہ جمیل نوری نستعلیق کا اصل فاؤنٹ کیا ہے لوگوں کو پتہ چل جائے لوگوں کو پتہ ہوتا نہیں ہے اور نستعلیق کا بول کے پتہ نہیں کون سے فاؤنٹ کو سپورٹ کرتے رہتے ہیں،
 
arifkarim

معطل
عامر فاروق بھائی آپکی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔ اصل لنک ہی پیسٹ کر دیں جو فوٹوبکٹ میں Direct والے خانے کو دبانے سے ملے گا:
c000143.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
میں نے وہی کیا تھا پر فوٹو دیر تک جب شو نہیں ہوئی تو میں نے فوٹو بکٹ میں جا کر ساری تصویریں کاٹ دی،
چلیں دوبارہ کوشش کریں۔ مجھے کچھ کچھ مسئلہ سمجھ آگیا ہے البتہ سکرین شاٹ مل جائیں تو بہتر ہو جائے گا۔ آپ چاہیں تو سیدھا لنک دے دیں بجائے امیج میں ٹیگ کرنے کے۔
 
عامر فاروق

محفلین
میں نے فوٹو بکٹ ایپلیکیشن پھر سے انسٹال کر کے اس میں واپس وہی فوٹوز اپ لوڈ کی ہیں امید ہے آپ کو سب فوٹوز نظر آ رہی ہوں گی
 
عامر فاروق

محفلین
عارف کریم بھائی اور کوئی عزیز دوست جس کے پاس جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ ہو جو ایپل کے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں صحیح سے چل جائے بنا کسی خرابی کے تو برائے کرم مجھے اس کا لنک دے دیجئے، میں نے کافی ٹائم پہلے اڈوبی کا سیمینار دیکھا تھا 2015 کا، ویسے تو اڈوبی ہر سال ایک اپنا سیمینار رکھتا ہے جسے وہ یوٹیوب پر بھی اپ لوڈ کر دیتا ہے تاکہ ہر کوئی وہ دیکھ پائے جس میں وہ اپنی ڈیزائننگ ایپلیکیشنز کے بارے میں تفصیل سے بتاتیں ہیں کہ انھوں نے کیا کیا تبدیلیاں کی ہیں اور کیا چیز آسان کر دی گئی ہے اور ان کی مدد سے آپ گھنٹوں کا کام منٹوں میں کیسے کر سکتے ہیں چاہےآپ اس فیلڈ میں ماہر نا بھی ہو، باہر حال انھوں نے 2106 میں اپنی آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا کہ ہم جلد ہی یہ خوبی دینے والے ہیں اپنی ایپس کے اندر، انھوں نے عام آدمی کو سمجھ آجائے اس کے لیے انھوں نے ایک فیچر کو لے کر ایک ایپ بنا دی تاکہ زیادہ چیزیں اگر ایک ہی میں دے دیں گے تو لوگوں کو نہ تو اس کی سمجھ آئے گی کہ وہ دراصل کس کام آتی ہے اور نا ہی پتہ چلے گا کہ اس کا استعمال کا طریقہ کیا ہے، دو فیچر ایسے دیے ہیں کے انھیں دیکھ کر مزہ آ گیا، ان میں سے ایک فیچر کا نام دیا ہے، ایکس ٹریک شیڈنگ، اور دوسرے کا نام رکھا ہے ، فیسس،۔۔۔ ایکس ٹریک شیڈنگ اور فیسس کا نمونہ آپ یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں یوٹیوب پر لکھیے اڈوبی ایکس ٹریک شیڈنگ، اور فیسس فاؤنٹ تیار کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جس سے آپ اپنی مرضی کا فاؤنٹ کتنی آسانی سے ڈیزائن میں استعمال کر سکتے ہیں
 
عامر فاروق

محفلین
کچھ کہ نہیں سکتے، مجھے ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ یہ فیچرز اوفیشلی لونچ ہو گئے ہیں کہ نہیں، انھوں نے یہ فیچرز کی جھلک دیکھائی تھی اور کہا تھا جلد آ جائیں گے، میرے خیال سے شاید اس سیمینار کو تقریباً پانچ مہینے تو ہو گئے ہوں گے، اب پتہ نہیں وہ فیچرز ونڈوز پی سی کے لیے ہیں یا میک کے لیے، یا آگے چل کر یہ فیچرز موبائل میں بھی دے دیں، اگر موبائل میں دیتے ہیں تو مجھے کافی آسانی ہو جائے گی کیوں کے میں صرف زیادہ تر موبائل پر ہی پر کام کرتا ہوں اس وقت بھی اس فورم کو موبائل کے سفاری براؤزر سے استعمال کر رہا ہوں
 
Top