گوگل بیچ میں کہاں سے آگیا؟گوگل کے حوالے سے انفرادیت ، جدت اور اختراع پر ایک نئی پوسٹ کی ضرورت ہو گی۔
ویسے آئیڈیا برا نہیں گوگل کے حوالے سے پوسٹ شروع کرنیکا وہاں پر بھی بحث سے مجھ جیسے نکموں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گاانکار کون کر رہا ہے مگر اس کے مقابلے کی تخلیقی صلاحیتوں کے مالک کچھ اور لوگوں اور کمپنیوں کا ذکر ہو رہا ہے
اس میں کیا برائی ہے؟بعید نہیں کہ اس دھاگے پر اب بل گیٹس کے لتے لینا شروع ہوجائیں۔
کوئی برائی نہیں۔اس میں کیا برائی ہے؟
تو پھر کریں بسم اللہکوئی برائی نہیں۔
بسم اللہ ان سے کروائیں جنہیں غصہ ہے۔تو پھر کریں بسم اللہ
میں بھی ونڈو سیون ہی استعمال کر رہا ہوں ۔اور اب کہاں سے ڈھونڈیں انہیں جنہیں غصہ ہے؟بسم اللہ ان سے کروائیں جنہیں غصہ ہے۔
میں تو خیر ویسے بھی ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔
آجائیں گے۔ بے فکر رہو۔میں بھی ونڈو سیون ہی استعمال کر رہا ہوں ۔اور اب کہاں سے ڈھونڈیں انہیں جنہیں غصہ ہے؟