فرقان احمد بھائی مجھ سے ذاتی مکالمہ تو شروع کریں۔
لئیق بھیا، آپ نے ہماری اقتدا شروع کر دی جس کی ہمیں اب تک خبر نہیں کہ یہ کیا ہوتی ہے اور اب آپ ذاتی مکالمہ شروع کرنا چاہتے ہیں؛ ہمیں تو خود پر رشک آ رہا ہےفرقان احمد بھائی مجھ سے ذاتی مکالمہ تو شروع کریں۔
اگر آپ مکالمہ شروع کرنا نہیں جانتے آپ کو اس بارے میں گائیڈ کیا جا سکتا ہے۔لئیق بھیا، آپ نے ہماری اقتدا شروع کر دی جس کی ہمیں اب تک خبر نہیں کہ یہ کیا ہوتی ہے اور اب آپ ذاتی مکالمہ شروع کرنا چاہتے ہیں؛ ہمیں تو خود پر رشک آ رہا ہے
بہت خوب برادرم ہمت۔ واقعی ہمت ہے آپ کی۔ اگر آپ کے چودہ ہزار مراسلے حذف نہ کیے گئے ہوتے تو یقینا آپ کافی آگے پہنچ گئے ہوتے
اور محفل فورم کہیں پیچھے۔۔
خیر مبارکمبارک ہو!
شکریہ۔ آپ کا مراسلہ مجھے نظر نہیں آپایا۔اس بات کی خوشی ہے کہ کسی بہانے سے ہمت بھائی کو مبارک باد دی جارہی ہے ۔
کونسا؟شکریہ۔ آپ کا مراسلہ مجھے نظر نہیں آپایا۔
جناب یاد کرنے کا بہت شکریہ۔اس موقع سے ہم بھی فائدہ اٹھا لیں۔ قبلہ چوہدری صاحب! سحری اور افطاری سے متعلقہ لڑیوں سے آج کل آپ بھی غائب نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو وہاں بے طرح مِس کیا جا رہا ہے
شکرآبہت بہت مبارک ہو خان صاحب ۔۔۔
اس کی یہاں کیا ضرورتکل عام و انتم بخیر
وہ سعودی ہیں اور رمضان کا مہینہ ہےاس کی یہاں کیا ضرورت
ہممکالے رنگ لگانے والوں کے سبھی مراسلے ایک ہی لگ رہے ہیں، براہ مہربانی اس کا کوئی حل کیجیے۔
کونسی ویڈیو۔ آپ کی نمائندہ تصویر خالی ہے۔ہمم
آپ کو میری وڈیو نظر آرہی ہے؟
اس باری تو ڈارک براون لگایا ہے۔
اگلی باری اور لائیٹ کروالوں؟
اس بات کی خوشی ہے کہ کسی بہانے سے ہمت بھائی کو مبارک باد دی جارہی ہے ۔ تنقید کرنے والے بھی ہمت بھائی کی غیر موجودگی مس ضرور کرتے ہونگے۔
شکریہقابلِ صد احترام ایچ اے خان صاحب کو ہماری طرف سے چودہ ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق کو بڑھاتے رہیں۔
سرخ سلام
اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں آپ کیلیے