مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

فرقان احمد

محفلین
لئیق بھیا، آپ نے ہماری اقتدا شروع کر دی جس کی ہمیں اب تک خبر نہیں کہ یہ کیا ہوتی ہے اور اب آپ ذاتی مکالمہ شروع کرنا چاہتے ہیں؛ ہمیں تو خود پر رشک آ رہا ہے :) :) :)
اگر آپ مکالمہ شروع کرنا نہیں جانتے آپ کو اس بارے میں گائیڈ کیا جا سکتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت خوب برادرم ہمت۔ واقعی ہمت ہے آپ کی۔ اگر آپ کے چودہ ہزار مراسلے حذف نہ کیے گئے ہوتے تو یقینا آپ کافی آگے پہنچ گئے ہوتے


اور محفل فورم کہیں پیچھے۔۔ :X3:
 
بہت خوب برادرم ہمت۔ واقعی ہمت ہے آپ کی۔ اگر آپ کے چودہ ہزار مراسلے حذف نہ کیے گئے ہوتے تو یقینا آپ کافی آگے پہنچ گئے ہوتے


اور محفل فورم کہیں پیچھے۔۔ :X3:

جی شکریہ
dank
مجھے افسوس ہے کہ آپکا 80%ٹائم ہمت'ز پوسٹز مینجمنٹ میں ہی گزرتا ہے:)
 
اس موقع سے ہم بھی فائدہ اٹھا لیں۔ قبلہ چوہدری صاحب! سحری اور افطاری سے متعلقہ لڑیوں سے آج کل آپ بھی غائب نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو وہاں بے طرح مِس کیا جا رہا ہے :)
جناب یاد کرنے کا بہت شکریہ۔
انشاءاللہ، ان شاءاللہ یا انشااللہ اگلے رمضان مبارک میں وہاں مکمل حاضری دینے کی کوشش رہے گی۔ امید ہے کہ اگلے ایک دو دون میں وہاں حاضری لگ جائے گی۔
 

محمدظہیر

محفلین
کالے رنگ لگانے والوں کے سبھی مراسلے ایک ہی لگ رہے ہیں، براہ مہربانی اس کا کوئی حل کیجیے۔
 
اس بات کی خوشی ہے کہ کسی بہانے سے ہمت بھائی کو مبارک باد دی جارہی ہے ۔ تنقید کرنے والے بھی ہمت بھائی کی غیر موجودگی مس ضرور کرتے ہونگے۔

شکریہ
شکرا جزیلا

قابلِ صد احترام ایچ اے خان صاحب کو ہماری طرف سے چودہ ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق کو بڑھاتے رہیں۔
سرخ سلام :)
اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں آپ کیلیے :)
شکریہ
ڈاکٹر صاحب
ویسے تکلف برطرف۔ آج کل کے ڈاکٹرز پر ترس آتا ہے۔ صحیح سے خون بھی نہیں نکال سکتے۔ کچھ عرصہ پہلے ٹرینی ڈاکٹر صاحبہ نے خون نکالنے کی کوشش کی۔ اس کو نس ہی نہیں ملیں ۔ کئی پکنچر کئے۔ حیران ہوئی۔ ٹیکنیشن کو بلا لائی کی یہ آدمی بغیر خون کے زندہ ہے۔ پھر اس خرانٹ ٹیک نے ہی نکالا۔ گلے میں ٹونٹی لٹکائے گھومتے ہیں مگر بی پی لینا نہیں اتا۔ اکثر گھبراہٹ میں الٹا آلہ لگاتے ہیں
5 سال پڑھتے ہیں 2 سال ہاوس جاب دوا لینے جاو تو وہی اسپرین جو پان والا پان کے ساتھ جھونگے میں دے دے۔ بغیر اسپیشلائزیشن کے کسی کام کے نہیں اسپیشلائزیشن بعد ہاتھ نہیں آتے
 
آخری تدوین:
Top