سید عاطف علی
لائبریرین
مجھے بھی شاید خان صاحب یوں ہی پسند ہیں کہ میں میٹھے کی رغبت انتہائی کم رکھتا ہوں طبعی طور پر۔ حتی کہ چائے کافی بھی بہت پھیکی۔پاکستانی نمکین کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ کھانے کے ساتھ میٹھے کا انتظام کرتے ہیں اور کچھ چائے کافی سےہی گزارا چلا لیتے ہیں۔