عبدالقیوم چوہدری
محفلین
محفل کے پرانے اور بزرگ محفلین جناب ایچ اے خان صاحب کے مراسلہ جات نے چودہ ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ خان صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
خیر مبارکمحفل کے پرانے اور بزرگ محفلین جناب ایچ اے خان صاحب کے مراسلہ جات نے چودہ ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ خان صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
عجیب و غریب کیسے؟چودہ ہزار عجیب و غریب مراسلے بہت مبارک ہو ہمت صاحب
نہیں یہ غلط ہے치하
ہماری طرف سے بھی کورین میں مبارک باد وصول کیجیے
آپ کی طرف سے ہندی میں لکھا دھنیا واد سب سے اچھا لگا ۔축하
Chuka ham nida
धन्यवाद
دھنے یا دھنیا؟آپ کی طرف سے ہندی میں لکھا دھنیا واد سب سے اچھا لگا ۔
الف ہے لیکن الف کو زیادہ نہ کھینچیںدھنے یا دھنیا؟
شكرا جزيل یا أختمبروک یا اخی
شكرا جزيلا
আপনাকে অনেক ধন্যবাদ
ہمیں تو تھوڑے عجیب ہی لگتے ہیں۔عجیب و غریب کیسے؟
고맙습니다