الکبیر
محفلین
بہتر۔ اوراس پھول کا میش بنانے کے بعد دو رنگ کس طرح دیئے گئے ہیں؟ گریڈینٹ اپلائی کیا گیا ہے؟
تصویر کے مطابق میش بنے گا تو شیڈز بھی آئیں گے۔۔۔ گریڈینٹ ٹول کہیں نہیں اپلائی کیا گیا۔
بہتر۔ اوراس پھول کا میش بنانے کے بعد دو رنگ کس طرح دیئے گئے ہیں؟ گریڈینٹ اپلائی کیا گیا ہے؟
لیکن سفید رنگ کے بعد خود بخود رنگ کیسے آسکتا ہے؟؟
تصویر کے مطابق میش بنے گا تو شیڈز بھی آئیں گے۔۔۔ گریڈینٹ ٹول کہیں نہیں اپلائی کیا گیا۔
اگر کموڈ کام کر رہا ہے تو سب صحیح ہےمیرا ایک اور پرانا میش آرٹ۔۔۔ میں سمجھا تھا کہ یہ ایک آسان میش پراجیکٹ ہو گا، مگر میں غلط تھا!
اگر کموڈ کام کر رہا ہے تو سب صحیح ہے
ثابت ہوا کہ آپ نے اس کا ٹیوٹوریل نہ ہی دھیان سے پڑھا ہے اور نہ ہی دھیان سے دیکھا ہے۔ یا پھر ابھی تک میش آرٹ بنایا ہی نہیں۔ خیر، میرا میش کے متعلق موجود مواد کے ربط درج ذیل ہیں۔لیکن سفید رنگ کے بعد خود بخود رنگ کیسے آسکتا ہے؟؟
پھر بھگتیں
یہ گارنٹی تو میں نہیں دے سکتا۔۔۔ !
بھگت تو رہا ہوں۔۔۔!پھر بھگتیں
بہت ہی اچھا ڈیزائن کیا ہےمیرا ایک اور پرانا میش آرٹ: