گرافکس ایڈوبی السٹریٹر - بنیادی کورس - مکمل سیٹ

الکبیر

محفلین
لیکن سفید رنگ کے بعد خود بخود رنگ کیسے آسکتا ہے؟؟
ثابت ہوا کہ آپ نے اس کا ٹیوٹوریل نہ ہی دھیان سے پڑھا ہے اور نہ ہی دھیان سے دیکھا ہے۔ یا پھر ابھی تک میش آرٹ بنایا ہی نہیں۔ خیر، میرا میش کے متعلق موجود مواد کے ربط درج ذیل ہیں۔
اردو زبان میں - تصویری لیکچر:

اردو زبان میں - متحرک (ویڈیو) لیکچر:​
(حصہ اول)​
(حصہ دوم)​
:roll:
 
Top