اشتیاق علی
لائبریرین
بھئی ایڈوب کا پراڈکٹ ہے ظاہری بات ہے بہتر تو ہو گا ہی۔ بہترین گرافکس سافٹ وئیر ہے۔واقعی السٹریٹر زبردست ہے ۔۔۔ ۔ امیزنگ
بھئی ایڈوب کا پراڈکٹ ہے ظاہری بات ہے بہتر تو ہو گا ہی۔ بہترین گرافکس سافٹ وئیر ہے۔واقعی السٹریٹر زبردست ہے ۔۔۔ ۔ امیزنگ
کورل ڈرا میں جو آٹو ٹریسنگ ہے اس میں تو کوالٹی خراب ہو گی ہی۔ اسے آپ مینول ٹریس آؤٹ کریں۔ یعنی خود سے بنائیں تو پھر کوالٹی صد فیصد درست رہے گی۔اشتیاق علی صاحب : مجھے Traceکے باریمٰن بتائیں کہ کورل ڈرا میں مکمل tracing کیسے ہوتی ہے ۔ میں نے quick کی ہے لیکن اس کی quality صحیح نہیں ہے
درمیانی لائن؟کورل میں ٹری کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
گوگل کرنے سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں درمیانی لائن کی ٹریسنگ کا اختیار بھی ہے؟
میرا تجربہ ہے کہ جو کام آپ السٹریٹر میں پانچ منٹ میں کر سکتے ہیں، وہی کام کورل میں انجام دینے میں آپ کو دس منٹ لگیں گے۔پاکستان میں کورل زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور کورل کے کچھ فیچرز یقینا انوکھے ہیں لیکن ایک بار آپ السٹریٹر سیکھ جائیں تو پھر آپ کو کورل میں کام کرنے میں مزا نہیں آئے گا۔
آپ کی تو کیا ہی بات ہے جناب!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔ آپ تو ماشاءاللہ علماء ِ کورل ڈرا میں شامل ہیں۔ آپ کے لیے کیا مشکل ہوگا بھلا؟یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ کرنے والے کو مہارت کتنی ہے۔۔۔ ۔ ویسے شوبی بھائی کی بات نے تو۔۔۔
"اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے"
ایلسٹریٹر میں یہ کتنا آسان ہے ، میں ایک چھوٹے سے Tutorial ( پہلی بار بنایا ہے ٹیٹوریل) سے دکھاتی ہوںٹیکسٹ سے بارڈر بنائیں۔۔۔ میری ایک سی ڈی سے:
مجھے ٹائپ کرنے میں زیادہ ٹائم لگا اسلیے ۔۔ ایلسٹریٹر میں میں جلدی بنا لیتی ہوںکورل ڈرا میں بھی تو اتنی ہی محنت درکار ہو گی۔۔۔ !