میرے خیال سے تو یہ ڈیزائن خطاطی کے سافٹ ویئر کلک کا ایک بنا بنایا سانچہ (ٹیمپلیٹ) ہے۔الکبیر ،
Shaidu
،
شعیب سعید شوبی
،
اشتیاق علی
،
آپ صاحبان مجھے یہ بتائیں کہ جو امیج میں نے اٹیچ کیا ہے وہ ایک خوبصورت اللہ کے 99 ناموں والا ڈیزائن ہے ، یہ ایڈوبی ایلسٹریٹر میں بنایا گیا ہے یا کورل ڈرا میں ۔ کیا آپ میں کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کونسے سوفٹوئر میں بنا ہے۔ اور اگر یہ بھی سیکھا دے کہ کیسے بنایا گیا ہے تو میں احسان مند رہونگی
خود کار طریقہ تو غالبآ نہیں ہو گا، خود ہی بنا لیں۔ ایسا کیا مسئلہ ہے!اگر خود سے بنانا چاہیں تو اس کا کوئی خودکار طریقہ تو ممکن نہیں ہے شاید۔
مگر اب یہ خوبی بھی دونوں میں شامل ہوگئی ہے۔ مبارک ہو۔اِنک اسکیپ کا ایک فیچر ایسا ہے جو السٹریٹر اور کورل ڈرا میں بھی نہیں اور وہ ہے یونی کوڈ سپورٹ!
السٹریٹر مڈل ایسٹ ورژن میں تو اردو/عربی سپورٹ موجود ہے۔ کیا نارمل ورژن میں بھی یہ خوبی شامل کر دی گئی ہے؟ کورل ڈرا تو خیر میں استعمال نہیں کرتا اب۔مگر اب یہ خوبی بھی دونوں میں شامل ہوگئی ہے۔ مبارک ہو۔