ویلکم
ویلکم
میں نے صبح صبح کی فلائٹ سے آنا ہے ، شام رات کو واپس اسلام آباد امی کے ہاں پہنچ آنا ہے ۔ اتنی دیر میں آپ تیاریاں کرلو
ویلکم
ویلکم
بہت خوب فہیم اچھا ایڈونچر ھے ، مجھے لگتا ھے یہ بائیک تم نے گھر جانے کیلئے نہیں ایڈونچر کیلئے خریدی تھی
واہ فہیم ۔ پرانی یادیں تازہ کر دیں ۔ مجھے اگرچہ بائیک چلانا نہیں آتی تو سفر بھی کبھی نہیں کیا ۔ البتہ "لانگ مارچ" اور "سرکس" خوب کی ہے پبلک ٹرانسپورٹ پر بارش کے دنوں میں ۔ بائیک کا رسک بارش میں اور جانا بھی دور ہو تو عقلمندی نہیں ۔ وقت الگ ضائع ہوتا ہے اور پیسوں اور صحت دونوں کا نقصان الگ ۔
وسلام
اچھی کہانی لکھ سکتے ھیںآپ تو ، بہت خوب ،
آپ فہیم سیریز کیوں نہیں شروع کرتے
سوری فہیم یہ میں نے ابتک نہیں پڑھا اب جب بھی انا ہوا پہلے اسی کی باری ہو گی انشاءاللہ
میں نے گھر میں بیٹھ کر ایڈونچر کیا
یہ گھر بیٹھ کر کونسا ایڈونچر کیا تم نے
کیا چھت پر چڑھ کر نیچے جمع ہوئے پانی میں مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کرتی رہیں
نہیں کچھ بھی نہیں کیا بارش میں نہائی بھی نہیں، بس کھڑکی سے دیکھا بارش کو
چلو دیکھ تو لیا نہ۔
ویسے کھڑی میں سے ہی ہاتھ نکال کر اس پر کچھ پانی برسوالینا تھا۔
لیکن اس میں سوری کرنے والی تو کوئی بات نہیں
ہے نا بابا کہ آپ نے اسے ہمارے لیے ہی تو یہاں پوسٹ کیا ہے نا اور ایک ہم ہیں کہ پڑھ ہی نہیں پا رہے
میں نے پڑھ لیا آخر اور اچھا لکھا ہے شاباش
ویسے مجھے حیرت ہوئی کہ پاکستان میں وہ بھی کراچی میں لوگ ایک دوسرے کی مدد بھی کرتے ہیں جبکہ مجھے لگا کہ ایسے موقعوں کے ہی انتظار میں ہوتے ہیں چور لٹیرے اور چھین چھپٹ کر بس بھاگ جاتے ہیں ۔ویسے افسوس کہ سچویشن ایسی نہیں ہوئی کہ فہیم گا رہے ہوتے کہ ایک لڑکی بھیگی بھاگی سی ملی اک اجنبی لالالالالالالالا
---------------------
مانو جسطرح آپ کھاتی پیتی ہیں اس سے مجھے صحت کا اندازہ ہو گیا ہے ، اسلئے یہی ایڈونچر کافی ہے ۔
وسلام