اورلینڈو یونیورسل سٹوڈیوز کے پارکنگ ڈیک میں ہاتھ سے پھسلا اور سکرین کے بل گر گیا۔ سکرین کا کافی برا حال ہے مگر کام کر رہا ہے۔حیف آئی فون یہ ٹوٹا ہوا
پوچھنے دیجے کہ اس کو کیا ہوا
نہیں۔ میں فون کو بیلٹ والے لیدر کیس میں رکھتا ہوں۔ اس سے نکالتے ہوئے ہاتھ سے سلپ ہو گیا۔کیا یہ فون Case میں رکھنے کے باوجود ٹوٹا ہے ؟
اگر آئی فون ۷ کا انتظار نہیں کر سکتے تو ۶ ایس لے لیںسوچ رہا ہوں 6 سے 6 ایس پر اپگریڈ کروں یا اسی کی سکرین بدلوا لوں
انسے کہنا تھا فون سڑک پر گرا تھا پانی میں نہیںآج ایپل سٹور فون لے کر گیا۔ ان سے کہا کہ 109 ڈالر میں سکرین نئی لگا دیں۔ جب دو گھنٹے بعد فون لینے گیا تو انہوں نے فون میں نمی کا بہانہ کیا۔ خیرآخر میں فون ہی بدل دیا سکرین کی قیمت میں۔
کیا ہاتھوں پر پسینہ تھا؟ ویسے میرا آئی فون بھی لیدر کیس میں ہے آور کئی بار گرا بھی ہے۔ الحمدللّٰہ کبھی خراش تک نہیں آئی۔نہیں۔ میں فون کو بیلٹ والے لیدر کیس میں رکھتا ہوں۔ اس سے نکالتے ہوئے ہاتھ سے سلپ ہو گیا۔
ظاہر ہے اب اسپر فاتحہ خوانی ہی کی جا سکتی ہے۔ ویسے بھی ایپل والوں کے پاس نئے فونز کی کمی نہیں ہےحیف آئی فون یہ ٹوٹا ہوا
پوچھنے دیجے کہ اس کو کیا ہوا
فاتحہ کے لئے مرنا ضروری ہوتا ہے شائد۔ یہ فون تو آخری وقت تک کام کر رہا تھا۔ بلکہ ایپل سٹور کو قیمت بھی پرانے فون سے ایپل پے کے ذریعہ دی۔ظاہر ہے اب اسپر فاتحہ خوانی ہی کی جا سکتی ہے۔ ویسے بھی ایپل والوں کے پاس نئے فونز کی کمی نہیں ہے
نئے فون کی پوری قیمت ادا کی یا پرانے فون کیساتھ ایڈجسٹ کروا کر لیا؟فاتحہ کے لئے مرنا ضروری ہوتا ہے شائد۔ یہ فون تو آخری وقت تک کام کر رہا تھا۔ بلکہ ایپل سٹور کو قیمت بھی پرانے فون سے ایپل پے کے ذریعہ دی۔
صرف سکرین ریپیئر کی قیمت۔نئے فون کی پوری قیمت ادا کی یا پرانے فون کیساتھ ایڈجسٹ کروا کر لیا؟
آئی فون سکس تو اتنا پتلا ہے کہ بغیر بمپر کور کے ہاتھ میں پکڑنا رسک ہی ہے۔نہیں۔ میں فون کو بیلٹ والے لیدر کیس میں رکھتا ہوں۔ اس سے نکالتے ہوئے ہاتھ سے سلپ ہو گیا۔
اگر کوئی نیا نیا آئی فون خریدنے کا شوقین یہاں آ گیا، تو آپ کی پوسٹ دیکھ کر اس کا ارادہ بدل جائے گا.
آج ایپل سٹور فون لے کر گیا۔ ان سے کہا کہ 109 ڈالر میں سکرین نئی لگا دیں۔ جب دو گھنٹے بعد فون لینے گیا تو انہوں نے فون میں نمی کا بہانہ کیا۔ خیرآخر میں فون ہی بدل دیا سکرین کی قیمت میں۔
بہت ہی خراب حالت ہو گئی ہے آئی فون کی تو۔ کسی ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے۔
ڈاکٹروں کا یہی کام رہ گیا ہے؟بہت ہی خراب حالت ہو گئی ہے آئی فون کی تو۔ کسی ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے۔