ایک آئی فون

لاریب مرزا

محفلین
آج ایپل سٹور فون لے کر گیا۔ ان سے کہا کہ 109 ڈالر میں سکرین نئی لگا دیں۔ جب دو گھنٹے بعد فون لینے گیا تو انہوں نے فون میں نمی کا بہانہ کیا۔ خیرآخر میں فون ہی بدل دیا سکرین کی قیمت میں۔
اسکرین کی قیمت پہ فون بدل دیا؟؟ یعنی نیا سیٹ دے دیا؟؟ o_O
یہ تو آپ کو فائدہ نہیں ہو گیا اسکرین ٹوٹنے سے.. :sneaky:
 

ہادیہ

محفلین
عنوان درست کر دیں: ایک تھا آئی فون :)
ek_tha_tiger_iphone_5c_cases-r894e7af2acd145f2ae5d140fdc3936fa_izruf_8byvr_324.jpg
سچی میں نے بھی یہی سوچا تھا اس کا حال دیکھ کرo_O
 

یاز

محفلین
جی میرا بھی کچھ ایسا ہی ردِ عمل تھا جب کچھ دن پہلے میری بیوی نے صبح صبح مجھے بتایا کہ اُس کا نوکیا سمارٹ فون ساری رات پانی کے ٹب میں ڈوبا رہا ہے :)
بندہ کر ہی کیا سکتا تھا کھانس لینے کے سوا
:D
 
Top