ایک آیڈیا

یہ موضوع کیسا ہے

  • Total voters
    6

عزیزامین

محفلین
میرے ذہن میں یہ آیڈیا آیا ہے کے انگلیش وائلڈ لائف ڈاکومینٹریز کی اردو ڈبنگ کی جاے مجھے آپ لوگوں کے مشورے اور ساتھ کی ضرورت ہے سنا ہے شعیب سعید شوبی اس فن سے واقف ہیں مجھے آپ لوگوں اور ان کے مفید مشورے کا انتظار رہے گا شکریہ خدا حافظ
 
فاروقی

معطل
یہ آ ئیڈیا آپ پہلے بھی پیش کر چکے ہیں ..........میرے خیال سے میں اس مٰن آپ کا ساتھ دے سکتا ہوں لیکن ایک شرط پر......بتاوں کیا.......:grin::grin::grin:
 
خاور بلال

محفلین
اچھا آئیڈیا ہے لیکن مزہ تب آئیگا جب ڈاکومینٹریز بھی جاندار ہوں اور اچھے ویڈیو پرنٹ کے ساتھ ہوں۔
میرے خیال میں یہ کام تین یار چار مرحلوں میں‌تقسیم ہوگا۔

سب سے پہلے تو انگریزی سے اردو میں ترجہ
پھر ایک اچھی آواز والے صاحب یا خاتون اسے ریکارڈ کریں گے
سوم ایک آڈیو انجینئرکی ضرورت پڑے گی جو اس ریکارڈنگ کو بہتر کرے گا۔ یعنی جملوں‌ کے درمیان مناسب وقفہ پیدا کرنا، اور غیر ضروری وقفہ ختم کرنا، ریکارڈنگ میں سے شور ختم کرنا، بیک گراؤنڈ میوزک شامل کرنا اور آخر میں اسے ویڈیو کے ساتھ چسپاں‌کرنا۔
 
وجی

لائبریرین
کافی اچھا آئیڈیا ہے عزیز میاں اور بہت اچھا مشورہ ہے خاور بلال صاحب امید ہے آپ لوگ اس میں کامیاب ہونگے
 
میرے ذہن میں یہ آیڈیا آیا ہے کے انگلیش وائلڈ لائف ڈاکومینٹریز کی اردو ڈبنگ کی جاے مجھے آپ لوگوں کے مشورے اور ساتھ کی ضرورت ہے سنا ہے شعیب سعید شوبی اس فن سے واقف ہیں مجھے آپ لوگوں اور ان کے مفید مشورے کا انتظار رہے گا شکریہ خدا حافظ
عزیزم عیزیز امین !
جناب یہ آپ کہاں مجھ غریب پر ’’الزام‘‘ لگا رہے ہیں؟:eek: جناب اس فن سے میں ہرگز واقف نہیں۔ یہ تو ویڈیو ایڈیٹنگ کا معاملہ ہے۔ میں تو فلیش میں تھوڑی بہت شُد بُد رکھتا ہوں جس میں سارا کام ویکٹر اینی میشن میں ہوتا ہے۔ آپ نے جو آئیڈیا پیش کیا ہے اس کے لئے تو کسی ویڈیو ایڈیٹنگ کے ماہر کی ضرورت پیش آئیگی جسے ایڈوبی پریمیئر پر مہارت حاصل ہو۔ کارٹون اینی میشن میں Lip Syncing تو فلیش میں کی جاسکتی ہے مگر ویڈیو میں ڈبنگ یا Lip Syncing کے لئے پریمیئر یا کسی دوسرے ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کے ماہر کی ضرورت پیش آئیگی جو بد قسمتی سے میں ہرگز نہیں!:cry:
 
عزیزامین

محفلین
آواز والا مسلہ تو پہلے حل تھا اسکے لیے میں نے قیصرانی جی کو چنا تھا مجھے امید ہے انکی آواز بہت اچھی اور معصوم ہے اور انکا ترجمہ بھی اچھا ہے پر اب وہ یہ کہ رہے ہیں کے انکو اپنی آواز اچھی نہیں لگتی اور وہ تیار بھی نہیں میں نے انکو کہا ہے آپکی آواز اچھی ہے اور یہ خدا کی دین ہے ایسے نہیں کہتے پر وہ ابھی تک وہ نہیں مان رہے آپ بھی کوشش کر کے دیکھ لیں
 
قیصرانی

اللہ! میں کیا کروں :music:
 
جہانزیب

:laugh::laugh::laugh::laugh:
 
تیشہ

محفلین

گانا گا کر دیکھائیں کہ آپکی آواز اچھی ہے کہ بری ۔ میرا دل ہے بری اور پھٹے ہوئے ڈھول جیسی نکال کر ، بنا کر ایک بار امین ص کو سنا ڈالئیے آگے آپکا کام آسان ہوجائے گا
zzzbbbbnnnn.gif
پھر امین ص نے خواب دیکھنے ہی بند کردینے ہیں :hatoff:

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
آواز والا مسلہ تو پہلے حل تھا اسکے لیے میں نے قیصرانی جی کو چنا تھا مجھے امید ہے انکی آواز بہت اچھی اور معصوم ہے اور انکا ترجمہ بھی اچھا ہے پر اب وہ یہ کہ رہے ہیں کے انکو اپنی آواز اچھی نہیں لگتی اور وہ تیار بھی نہیں میں نے انکو کہا ہے آپکی آواز اچھی ہے اور یہ خدا کی دین ہے ایسے نہیں کہتے پر وہ ابھی تک وہ نہیں مان رہے آپ بھی کوشش کر کے دیکھ لیں

:roll:
آپ نے کبھی چھوٹے بھا کی آواز سنی ہے کیا :rolleyes: ؟ آپکو کیسے الہام ہوا ہے کہ انکی آواز اچھی ہے ۔؟ کہیں آپ نے خواب میں تو نہیں سن لی :music: ۔؟
خواب سچے نہیں ہوا کرتے ۔ ۔۔ ۔
 
تیشہ

محفلین

چھوٹے بھا کی نہیں تھی ، چھوٹے بھا نے آپ سے شرارت کی ہے ان کے پاس اسوقت انکا ایک دوست موجود تھا جب آپ یاہو پے ان کو قیصرانی سمجھکر بات چیت کر رہے تھے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
آپ نے سمجھا چھوٹے بھا ہیں :rolleyes: افُفففففف
zzzbbbbnnnn.gif

مجھ سے پوچھئیے میں تو فن لینڈ ، (تمپرے) چھوٹے بھا کے ہاں رہ کر آئی ہوں مجھے زیادہ پتا ہے انکی آواز کا ،

آپکو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ :music:

( :confused: چھوٹے بھا سوری میں نے آپکی شرارت کا بھاندا پھوڑ ڈالا
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top