ایسی کوئی بات نہیں۔میں نے کل آپ کادھاگہ دیکھا لیکن نیٹ کے پرابلم کی وجہ سے آپ کو مبارک باد پوسٹ نہ کر سکا۔آپ نے بہت عمدہ انداز سے کام کیا ہے ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔جیہ نے کہا:لگتا ہے میری محنت اکارت گئی۔ 24 گھنٹے ہو گئے ہیں نسخہ حمیدیہ وکا وکی پر پوسٹ کیے۔ اطلاع کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا۔ کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی
جیہ نے کہا:میں تو روز آتی تھی بس چپ کا روزہ تھا ۔ آج ہی افطار کیا ہے
شمشاد نے کہا:گھاس بہت مہنگی ہے، آجکل تو کوئی ہوا کھانے کو بھی نہیں کہتا، گھاس تو دور کی بات ہے۔
ربط دو ابھی دیکھتا ہوں۔
خوشی ہوئی کہ آج ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔
محب علوی نے کہا:شمشاد نے کہا:گھاس بہت مہنگی ہے، آجکل تو کوئی ہوا کھانے کو بھی نہیں کہتا، گھاس تو دور کی بات ہے۔
ربط دو ابھی دیکھتا ہوں۔
خوشی ہوئی کہ آج ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔
شمشاد آپ کی تو عید ہو گئی آج
منہ کب میٹھا کروا رہے ہیں۔
روزے ختم بھی ہوگیے ہیں بابا جانی۔ عید بھی مناچکیاعجاز اختر نے کہا:عید مبارک جوجو۔ روزے اب ختم ہو گیے نا!
کیسی بات کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب، مجھے آپ کے خلوص کا پتہ نہیں کیا۔ اور ہاں! میری تعریف والی بات جو آپ نے لکھی ہے، وہ میرے کمپیوٹر پر صحیح دیکھائی نہیں دیتا، ذرا پھر سے لکھنا تو۔۔۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:ایسی کوئی بات نہیں۔میں نے کل آپ کادھاگہ دیکھا لیکن نیٹ کے پرابلم کی وجہ سے آپ کو مبارک باد پوسٹ نہ کر سکا۔آپ نے بہت عمدہ انداز سے کام کیا ہے ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔جیہ نے کہا:لگتا ہے میری محنت اکارت گئی۔ 24 گھنٹے ہو گئے ہیں نسخہ حمیدیہ وکا وکی پر پوسٹ کیے۔ اطلاع کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا۔ کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی
شمشاد نے کہا:جیہ نے کہا:میں تو روز آتی تھی بس چپ کا روزہ تھا ۔ آج ہی افطار کیا ہے
مجھے بھی کچھ کچھ شک سا پڑا تھا کہ افطاری میں کچھ الٹا سیدھا کھا لیا ہے۔ کہیں وہی تو نہیں کھا لیا، وہ جو پٹھانوں میں بہت مشہور ہے اور ب سے شروع ہوتا ہے۔
جیہ نے کہا:کیسی بات کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب، مجھے آپ کے خلوص کا پتہ نہیں کیا۔ اور ہاں! میری تعریف والی بات جو آپ نے لکھی ہے، وہ میرے کمپیوٹر پر صحیح دیکھائی نہیں دیتا، ذرا پھر سے لکھنا تو۔۔۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:ایسی کوئی بات نہیں۔میں نے کل آپ کادھاگہ دیکھا لیکن نیٹ کے پرابلم کی وجہ سے آپ کو مبارک باد پوسٹ نہ کر سکا۔آپ نے بہت عمدہ انداز سے کام کیا ہے ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔جیہ نے کہا:لگتا ہے میری محنت اکارت گئی۔ 24 گھنٹے ہو گئے ہیں نسخہ حمیدیہ وکا وکی پر پوسٹ کیے۔ اطلاع کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا۔ کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی
شمشاد نے کہا:میں نے کھانے چھوڑ دیئے ہیں کیونکہ اب میں نے ان کا دوسرا مصرف ڈھونڈ لیا ہے، لو تم بھی دیکھ لو :
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم جویریہ
واپسی مبارک !
اتنی دیر لگا دی واپس آنے میں ؟ !!!
میری پشتو کلاس کا بھی نہ سوچا ورنہ میں پشتو سیکھ چکی ہوتی اب تک
جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:میں نے کھانے چھوڑ دیئے ہیں کیونکہ اب میں نے ان کا دوسرا مصرف ڈھونڈ لیا ہے، لو تم بھی دیکھ لو :
شمشاد بھائی آپ نے تو بینگن کا وہ مصرف ڈھونڈا ہے جیسا کہ مشرف نے پاکستانیوں کا۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:محب علوی نے کہا:شمشاد نے کہا:گھاس بہت مہنگی ہے، آجکل تو کوئی ہوا کھانے کو بھی نہیں کہتا، گھاس تو دور کی بات ہے۔
ربط دو ابھی دیکھتا ہوں۔
خوشی ہوئی کہ آج ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔
شمشاد آپ کی تو عید ہو گئی آج
منہ کب میٹھا کروا رہے ہیں۔
محب بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ جیہ اور امن دونوں ہی اس محفل کی ہر دلعزیز اراکین ہیں اور جیہ کی خدمات تو چچا غالب کے حوالے سے قابلِ قدر ہیں جبکہ امن نے انٹرویو کے حوالے سے اس محفل میں خاصی جگہ بنائی ہے اور میں ہی نہیں اس محفل کے ہر رکن نے ان کی کمی محسوس کی تھی۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ ان کے واپس آنے سے میرے ساتھ ساتھ سب ہی اراکین کو خوشی ہوئی ہو گی۔
اب باقی رہ گیا ہے ایک مفرور، ان شاء اللہ وہ بھی واپس آ جائے گا۔