ایک ادبی خوش خبری

ڈاکٹر عباس

محفلین
جیہ نے کہا:
لگتا ہے میری محنت اکارت گئی۔ 24 گھنٹے ہو گئے ہیں نسخہ حمیدیہ وکا وکی پر پوسٹ کیے۔ اطلاع کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا۔ کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی :cry:
ایسی کوئی بات نہیں۔میں نے کل آپ کادھاگہ دیکھا لیکن نیٹ کے پرابلم کی وجہ سے آپ کو مبارک باد پوسٹ نہ کر سکا۔آپ نے بہت عمدہ انداز سے کام کیا ہے ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
میں تو روز آتی تھی بس چپ کا روزہ تھا ۔ آج ہی افطار کیا ہے :)

مجھے بھی کچھ کچھ شک سا پڑا تھا کہ افطاری میں کچھ الٹا سیدھا کھا لیا ہے۔ کہیں وہی تو نہیں کھا لیا، وہ جو پٹھانوں میں بہت مشہور ہے اور ب سے شروع ہوتا ہے۔
 
شمشاد نے کہا:
گھاس بہت مہنگی ہے، آجکل تو کوئی ہوا کھانے کو بھی نہیں کہتا، گھاس تو دور کی بات ہے۔
ربط دو ابھی دیکھتا ہوں۔
خوشی ہوئی کہ آج ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔

شمشاد آپ کی تو عید ہو گئی آج

منہ کب میٹھا کروا رہے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
جب آپ کہیں لیکن اب ان کی طرف سے جو دھمکیاں ملنا شروع ہوں گی ان کا ذمہ دار کون ہو گا؟
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
گھاس بہت مہنگی ہے، آجکل تو کوئی ہوا کھانے کو بھی نہیں کہتا، گھاس تو دور کی بات ہے۔
ربط دو ابھی دیکھتا ہوں۔
خوشی ہوئی کہ آج ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔

شمشاد آپ کی تو عید ہو گئی آج

منہ کب میٹھا کروا رہے ہیں۔ :)

محب بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ جیہ اور امن دونوں ہی اس محفل کی ہر دلعزیز اراکین ہیں اور جیہ کی خدمات تو چچا غالب کے حوالے سے قابلِ قدر ہیں جبکہ امن نے انٹرویو کے حوالے سے اس محفل میں خاصی جگہ بنائی ہے اور میں ہی نہیں اس محفل کے ہر رکن نے ان کی کمی محسوس کی تھی۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ ان کے واپس آنے سے میرے ساتھ ساتھ سب ہی اراکین کو خوشی ہوئی ہو گی۔

اب باقی رہ گیا ہے ایک مفرور، ان شاء اللہ وہ بھی واپس آ جائے گا۔
 
جیہ

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جیہ نے کہا:
لگتا ہے میری محنت اکارت گئی۔ 24 گھنٹے ہو گئے ہیں نسخہ حمیدیہ وکا وکی پر پوسٹ کیے۔ اطلاع کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا۔ کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی :cry:
ایسی کوئی بات نہیں۔میں نے کل آپ کادھاگہ دیکھا لیکن نیٹ کے پرابلم کی وجہ سے آپ کو مبارک باد پوسٹ نہ کر سکا۔آپ نے بہت عمدہ انداز سے کام کیا ہے ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔
کیسی بات کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب، مجھے آپ کے خلوص کا پتہ نہیں کیا۔ اور ہاں! میری تعریف والی بات جو آپ نے لکھی ہے، وہ میرے کمپیوٹر پر صحیح دیکھائی نہیں دیتا، ذرا پھر سے لکھنا تو۔۔۔۔ :lol:
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
میں تو روز آتی تھی بس چپ کا روزہ تھا ۔ آج ہی افطار کیا ہے :)

مجھے بھی کچھ کچھ شک سا پڑا تھا کہ افطاری میں کچھ الٹا سیدھا کھا لیا ہے۔ کہیں وہی تو نہیں کھا لیا، وہ جو پٹھانوں میں بہت مشہور ہے اور ب سے شروع ہوتا ہے۔

شمشاد بھائ یہ پٹھان کو ہیں ؟ میں تو پختون ہوں۔ اور پختون بینگن نہیں کھاتے۔ ہاں البتہ پختونوں کے منہ بولے بھائ شوق سے کھاتے ہیں۔ :wink:
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
جیہ نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جیہ نے کہا:
لگتا ہے میری محنت اکارت گئی۔ 24 گھنٹے ہو گئے ہیں نسخہ حمیدیہ وکا وکی پر پوسٹ کیے۔ اطلاع کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا۔ کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی :cry:
ایسی کوئی بات نہیں۔میں نے کل آپ کادھاگہ دیکھا لیکن نیٹ کے پرابلم کی وجہ سے آپ کو مبارک باد پوسٹ نہ کر سکا۔آپ نے بہت عمدہ انداز سے کام کیا ہے ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔
کیسی بات کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب، مجھے آپ کے خلوص کا پتہ نہیں کیا۔ اور ہاں! میری تعریف والی بات جو آپ نے لکھی ہے، وہ میرے کمپیوٹر پر صحیح دیکھائی نہیں دیتا، ذرا پھر سے لکھنا تو۔۔۔۔ :lol:

:lol: :lol: :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ

واپسی مبارک !

اتنی دیر لگا دی واپس آنے میں ؟ !!!

میری پشتو کلاس کا بھی نہ سوچا :cry: ورنہ میں پشتو سیکھ چکی ہوتی اب تک :)
 
جیہ

لائبریرین

جیہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم جویریہ

واپسی مبارک !

اتنی دیر لگا دی واپس آنے میں ؟ !!!

میری پشتو کلاس کا بھی نہ سوچا :cry: ورنہ میں پشتو سیکھ چکی ہوتی اب تک :)

وعلیکم السلام شگفتہ سسٹر

خیر مبارک
دیر لگی آنے میں “مجھ“ کو شکر ہے پھر بھی آئی تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے “سب“ گھبرائے تو :lol:

میں تو خود ڈر ڈر کر آرہی ہوں کہ سب میرا کلاس لیں گے۔ خیر پشتو کلاس بھی دوبارہ شروع ہو جائی گی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) گھبرانے کی خوب کہی خواہر

فکر نہ کریں کلاس تو لینی ہے کہ لینی ہے صبر تو کریں ذرا۔۔۔ سانس تو لیں ذرا۔۔۔ لینی ہے خبر اچھی طرح سے :)

اب جانے کی بات نہیں کرنی دوبارہ ۔۔۔ میں کچھ کہنا بھی ہے کب سے انتظار میں آپ کے میسج جواب لئے۔ میں بھی سوچ لیا تھا جویریہ کو آنا پڑے گا :)
 
جیہ

لائبریرین
شگفتہ آپ کی پوسٹ پڑھ کر تو وہ محاوہ یاد آگیا ہے ۔ کچھ تصرف کے ساتھ

گربہ باش خواہر خرد مباش :lol:
فکر نہ کریں میں بھی گوشمالی برداشت کرنے کی پریکٹس کرکے آئی ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں نے کھانے چھوڑ دیئے ہیں کیونکہ اب میں نے ان کا دوسرا مصرف ڈھونڈ لیا ہے، لو تم بھی دیکھ لو :

شمشاد بھائی آپ نے تو بینگن کا وہ مصرف ڈھونڈا ہے جیسا کہ مشرف نے پاکستانیوں کا۔۔۔۔۔۔

تو اچھا ہے ناں پختوں آئیندہ سے بینگن کھانے سے بچ جائیں گے
0037.gif
 
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
گھاس بہت مہنگی ہے، آجکل تو کوئی ہوا کھانے کو بھی نہیں کہتا، گھاس تو دور کی بات ہے۔
ربط دو ابھی دیکھتا ہوں۔
خوشی ہوئی کہ آج ہی دوسری بھتیجی بھی مل گئی۔

شمشاد آپ کی تو عید ہو گئی آج

منہ کب میٹھا کروا رہے ہیں۔ :)

محب بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ جیہ اور امن دونوں ہی اس محفل کی ہر دلعزیز اراکین ہیں اور جیہ کی خدمات تو چچا غالب کے حوالے سے قابلِ قدر ہیں جبکہ امن نے انٹرویو کے حوالے سے اس محفل میں خاصی جگہ بنائی ہے اور میں ہی نہیں اس محفل کے ہر رکن نے ان کی کمی محسوس کی تھی۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ ان کے واپس آنے سے میرے ساتھ ساتھ سب ہی اراکین کو خوشی ہوئی ہو گی۔

اب باقی رہ گیا ہے ایک مفرور، ان شاء اللہ وہ بھی واپس آ جائے گا۔

باتیں آپ کی ٹھیک ہیں مگر مفرور لوگوں سے جان پہچان پر آج کل سختی ہے اس لیے میں ذرا خوفزدہ ہوں

بہرحال وہ ایک مفرور جو ہے اسے جلد ہی واپس لاتا ہوں۔ :)
 
Top