جب پوری دنیا میں
400 ارب درخت ہیں تو خیبر پختونخوا میں ایک ارب کیوں نہیں ہو سکتے
آپ بھی لگا سکتے ہیں، ممانعت تھوڑی ہے۔ بس ذرا حساب کتاب کر لی جیے گا۔
ایک ایکڑ میں عموماً 40 سے 50 فٹ کا فاصلہ رکھ کر درخت لگایا جاتا ہے۔ ہم اس فاصلے کو 40 فٹ کر لیتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ 27 درخت لگا پائیں گے۔ خیبر پختونخواہ کا کل رقبہ 74521 مربع کلومیٹر ہے، اس رقبے میں پہاڑ، دریا، ندی نالے، بنجر بیابان علاقے اور بے شمار چھوٹے بڑے شہر، قصبے اور دیہات بھی شامل ہیں، اب اس ساری زمین پر بھی درخت لگائیں تو زیادہ سے زیادہ 50 کروڑ درخت لگ سکتے ہیں۔
بہرحال عمران خان صاحب کا جذبہ قابل قدر ہے۔