تاسف ایک المناک سانحہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ آپکو اور اپکے خاندان کو صبِر جمیل عطا فرمائے اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
 

مغزل

محفلین
کچھ وقت قبل خالہ جان بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔ ساتوں کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد ہمارے آبائی شہر کمالیہ میں ادا کی جائے گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ خدا سے بس صبر مانگ سکتے ہیں سانحہ پر سانحہ ہے یہ ۔۔۔ اللہ اپنی امان میں رکھے ۔۔ لفظ نہیں مل رہے ساجد بھائی ۔۔ بس آنکھیں بہہ رہی ہیں ۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔ اللہ یہ سانحہ سہنے اور صبر و استقا مت عطا کرے آمین ثم آمین
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون​
اللہ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائیں اور خاندان کے تمام افراد کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین​
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ وقت قبل خالہ جان بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔ ساتوں کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد ہمارے آبائی شہر کمالیہ میں ادا کی جائے گی۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے مغفرت اور صبر کی دعا ہی کر سکتے ہیں کہ مشیت الہٰی کے آگے انسان بے بس ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دُکھ ہوا یہ سن کر، اللہ سائیں سے دعا ہے کہ مرحومین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی اس حادثے پر ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ اور اللہ تعالٰی سے دعاگو ہیں۔

اپنی امی جان کو بہت دلاسہ دیجیے گا اور ان کا بہت خیال رکھیے گا۔
 

سید ذیشان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ جان کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کچھ وقت قبل خالہ جان بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔ ساتوں کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد ہمارے آبائی شہر کمالیہ میں ادا کی جائے گی۔
بہت صدمہ ہوا یہ افسوس ناک خبر سن کر ۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ جی ان کے درجات بلند کریں ۔ آمین
 

مہ جبین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
ساجد بھائی یقیناً یہ آپ کے خاندان کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے لیکن مشیت الٰہی کے آگے سب ہی مجبور ہیں اور اس وقت صرف صبر کی تلقین کے سوا کچھ نہیں کہا جاسکتا اللہ آپ سب کو اس جانکاہ حادثے پر صبر جمیل اور اس صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے ، تمام مرحومین کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی للہ علیہ وسلم
ہم سب آپ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ واقعی جانکاہ حادثہ ہے۔ اللہ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ آمین
 

dxbgraphics

محفلین
نہایت ہی دل سوز خبر ہے۔ اپنے احساسات اور جذبات کو الفاظ کی شکل نہیں دے پارہا ہوں۔ اللہِ کریم مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ ان کے تمام گناہ معاف فرمائے ۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
 

مغزل

محفلین
محفل میں بس یہی مراسلات دیکھنے کو آیا روح تک اداسی اور درد کی لہریں ہیں ۔۔ سوائے صبر کے کچھ نہیں کیا جاسکتا اور نہ یہ دکھ لفظوں میں بیان ہوسکتا ہے ۔۔۔ حق اپنا کرم فرمائے یہ بہت بڑا سانحہ ہے
 

غ۔ن۔غ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
یہ اندوہناک خبر سن کر دلی رنج ہوا، دکھ کے اظہار کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ہیں ساجد بھائی
خدا مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
نیز ہم سب کو خدا ایسے حادثات سے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top