یہ وہاں کئی پہاڑوں پر دیکھے۔
زیک مسافر فروری 7، 2016 #248 اب جرمنی کی سب سے اونچی چوٹی Zugspitze جو سطح سمندر سے 2964 میٹر بلند ہے۔ آپ گنڈولا میں بیٹھ کر چوٹی پر جا سکتے ہیں۔ یہ جرمنی اور آسٹریا کے بارڈر پر ہے۔
اب جرمنی کی سب سے اونچی چوٹی Zugspitze جو سطح سمندر سے 2964 میٹر بلند ہے۔ آپ گنڈولا میں بیٹھ کر چوٹی پر جا سکتے ہیں۔ یہ جرمنی اور آسٹریا کے بارڈر پر ہے۔