سلمان حمید
محفلین
تو لالی اس میں غلط کیا ہے، یہ تو کچھ زیادہ ہی معصوم ہے لیکن اکثر گورے چالاکیوں اور دو نمبریوں سے پاک ہی ہوتے ہیں اور ہم دیسی ان کو آرام سے چونا لگا دیتے ہیںیہ قصہ پڑھتے ہوئے مجھے آپ کے ساتھ ہونے والی وہ گفتگو ہی یاد آتی رہی لالہ جس میں آپ نے کہا تھا کہ دیسی بڑے چالاک ہوتے ہیں ، گورے معصوم قوم ہے